بھارت کی انڈونیشیا کیخلاف کامیابی، پاکستان ایشیاکپ کے فائنل فور سے باہر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہاکی ایشیا کپ 2022 میں قومی ٹیم کی فائنل فور اور ہاکی ورلڈکپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرنے کی امیدیں دم توڑ گئیں۔ تفصیلات جانیے: AsiaCup2022 Pakistan Hockey

پاکستان کی اگلے مرحلے تک رسائی اس صورت میں ممکن ہوسکتی تھی جب بھارت انڈونیشیا کے خلاف 16 گولز سے کم کے فرق کے ساتھ میچ جیتا، تاہم ایسا نہ ہوسکا، انڈونیشیا ہاکی ٹیم کا دفاع ریت کی دیوار ثابت ہوا۔

پہلے دو کوارٹر میں صرف 6 گولز کرنے والی بھارتی ٹیم نے آخری 2 کوارٹرز میں گولز کی بارش کرتے ہوئے 10 گولز داغ دیے۔ بھارت کو ایشیا کپ 2022 کے فائنل فور میں جگہ بنانے کے لیے 16 کے مارجن سے میچ جیتنا تھا اور اس نے انڈونیشیا کو 0-16 سے زیر کردیا۔ بھارت کی ایک کمزور ٹیم کے آگے اس بڑی فتح کے ساتھ ہی پاکستان ٹیم نہ صرف ایشیا کپ بلکہ اگلے سال منعقد ہونے والے ہاکی ورلڈکپ 2023 میں شرکت سے بھی محروم ہوگئی۔

خیال رہے کہ پول اے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو آخری منٹ میں جیت سے محروم کرتے ہوئے میچ 1-1 سے برابر کردیا تھا۔جاپان کے خلاف گروپ کے تیسرے میچ میں قومی ٹیم کو صرف دو گول مسترد ہونے کا خمیازہ 2-3 کی شکست کے ساتھ اٹھانا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sy bhi bahar.....?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

درندگی کی انتہا: ڈاکوؤں کی باپ کے سامنے بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتیلاہور : ڈاکوؤں نے پتوکی میں باپ کے سامنے بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے ایک مشکوک شخص کوحراست میں لے لیا ہے۔ In begharatoo ko sarey amm phansii deni chaiya Sb tmam hrami log awam p zulm k liye jayen gy to peechy s yhi hoga or ye daku inhi k paly huye hoty hn Nafri kanjro NY kahi aur lagae thi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی شوہر کے ساتھ سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرلوائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دعا، ظہیر احمد اور ان کے اہلخانہ کے ہمراہ موجود ہیں اور اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں۔ Breaking news 🚨 Islamabad High Court orders to release all detained PTI workers. امپورٹڈ__حکومت___نامنظور IMRAN KHAN ZINDABADAD WeAreComingKaptaan LongMarch یہ بھی کیا اولاد ہوئی، اپنے والدین کی عزت فخر خواہشوں ارمانوں کو روند کر کوئی خوش رہ پایا ہے کیا 😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف کارروائی کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد -اسلام آباد : سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کردی، عدالت نے کہا حکومت کل کےعدالتی حکم کو مدنظر رکھ کراپناکام خود کرے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس کی سربراہی میں […] جب تک رانا ثناء کے اصل باپ کا پتہ نہیں چلتا تب تک قائم علی شاہ رانا ثناء اللہ کا نگران باپ ہوگا سپریم کورٹ کا فیصلہ Allhamdulillah inshaallah imran khan Har jaga surkhro ho ga Good supreme court on fire 🔥
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی خطرناک ترین شاہرائیں جہاں سے گزرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیںیہ شاہرائیں ہر طرح کے مقامات پر ہیں یعنی کچھ پہاڑوں کے درمیان ہیں، کچھ برف سے ڈھکی ہوئی، کچھ کو اکثر سیلاب کا سامنا ہوتا ہے اور ایک تو 18 لین کی سڑک بھی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews جب عمران خان کو اپنی غلطی کا احساس ہو گا اور اس پیغام کو سنیں گے تو وہ تسلیم کریں گے کہ وہ صرف اللہ کے سامنے جھک جاتے تھے لیکن بدقسمتی سے انہیں ایسے لوگوں نے گھیر لیا کہ وہ غلط راہ پر گامزن ہوگئے۔ PMIK In Qasim Dreams ۔ -
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فتنے کی کرسی کی لالچ نے ایک ماں کے لخت جگر کو الگ کردیا:مریم نوازلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مریم نواز کا شہید ہونے والے پولیس آفیسرپر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے محافظوں پر گولیاں برسانے والے کس رعائت کے مستحق ماڈل ٹاون کی دہشت گردوں کو اور ان کے ماسٹر ماٸنڈ رانا ثناء اللہ کو اگر سزا مل جاتی تو ....... ایک مجرمہ کو اتنی اہمیت۔ ہم سب ذہنی کرپٹ بھی ہیں۔ برائ کو برائ ہی نہیں سمجھتے BHAGORI JHOTI MR YM OR MEMO DAWN LEAK GHADAR MODI YAR QATIL MODAL TOWN MONEY LOUNDER KHAIN JHOTY DAKO CHOR TOUT PILLY AMERECI SAUDI EZRAILI HUKMARAN QAYAMAT SE PEHLY QAYAMAT LANAT EN P EN KO LANAY WALO P IQTEDAR DOLLAR MAFAD UHDA BANK BALANCE GREEN CARD KESY KESY BIKAO PEDA KARTY
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 'لانگ مارچ' کے لئے این او سی دینے کی درخواست مسترد#longmarchاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لئے این او سی دینے کی درخواست مسترد کردی گئی ،............۔ Shame Shame
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »