عمران خان کے خلاف کارروائی کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کے خلاف کارروائی کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan pti

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کردی، عدالت نے کہا حکومت کل کےعدالتی حکم کو مدنظر رکھ کراپناکام خود کرے۔

چیف جسٹس نے کہا سرکاری اورنجی املاک کونقصان پہنچاناغلط ہے اور استفسار کیا کیا راستے کھل گئے ہیں، جس پر اٹارنی جنرل نے بتایا کہ جی راستےکھول دیےگئےہیں۔ جسٹس عطا بندیال کا کہنا تھا کہ ہم نےقانون نافذکرنےوالےاداروں کوہرممکن اقدام کرتےدیکھاہے، سپریم کورٹ نےآئینی حقوق کےتحفظ کیلئےیہ کیس سنا ہے۔ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ کل 31 پولیس اہلکار پتھراؤ سے زخمی ہوئے، فائر بریگیڈاور بکتر بند گاڑیوں کو بھی آگ لگائی گئی، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کل سڑکوں پر صرف کارکنان تھےلیڈر شپ نہیں تھی، آنسو گیس سے بچنے کے لیے آگ لگائی گئی، کارکنان کو قیادت روک سکتی تھی جو موجود ہی نہیں تھی۔

اٹارنی جنرل نے استدعا کی عدالت نے اس معاملے میں خود ثالث بننے کی ذمہ داری لی، جس پرچیف جسٹس نے کہا تحریک انصاف کو بھی حکومت پر کئی تحفظات ہوں گے، اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ عدالت کو کرائی گئی یقین دہانیوں کی خلاف ورزیاں ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great 👍

Thanks Superm Court

King Imran Khan 🇵🇰❤

کسی نے آج سے 10 روز قبل ایک مجاہد نے سہی کہا تھا ناچنے والی عورتوں کے بچے آزادی کی جنگ نہیں لڑ سکتے. اور یہ آج سچ ثابت ہو گیا

لیکن اس قومی دولت لوٹنے اور ہمارے حقوق پہ ڈاکہ ڈالنے والوں نے EVM اور نیب قوانین میں ترامیم منظور کرا لیں کہ کوئ مخلفت کرنے والا نہیں تھا شب خون مارا گیا سمندر پار پاکستایوں کے حقوق پہ اور اپنے لۓ NRO کا انتظام کر لیا

وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ بیشک عَزت اور زَلت دینے والی خدا کی زات ہے انشااللہ ہم عنقریب یہ مناظر ایک پھر دیکھیں گے، اس بار بھاری اکثریت سے اپنے کپتان کو لے کے آئیں گے۔ قوم_کا_ہیرو_عمران_خان

Har tappar jo PMLN kisi dousray ko marnay ka sochti hai wo khud inko par jata hai 😅

RanaSanaullahPK CMShehbaz 😂😂😂😂

سب کو مبارک، انشاءاللہ ہمارا وزیراعظم عمران خان ہے اور رہے گا۔۔۔

بہت زبردست مبارک ہو

ابا جان کہتے ہیں کہ لاڈلا سؤ سؤ کرئے تو پا ملک نجس نہیں ہوتا ۔ اتحادی سؤ سؤ کرئے تو اس کی ٹانگیں توڑ دو۔ واہ رے ابا جان خوب انصاف کیا

👍

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ صبح بخیر💕 صبح صبح گُڈ نیوز ❤ ویل پلیڈ 💕 رانا ثناء💕 ویل پلیڈ 💕 مر گیا تو شہید ❤ بچ گیا تو غازی 😂 بھاگ گیا تو نیازی 🔥

Our proud our leader our prime minister Imran Khan 🇵🇰❤️ Imran Khan ZINDABAD 🇵🇰❤️

Good supreme court on fire 🔥

جب تک رانا ثناء کے اصل باپ کا پتہ نہیں چلتا تب تک قائم علی شاہ رانا ثناء اللہ کا نگران باپ ہوگا سپریم کورٹ کا فیصلہ

Allhamdulillah inshaallah imran khan Har jaga surkhro ho ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران اسماعیل کی کراچی میں کارکنوں کی گرفتاری کی مذمتسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نمائش چورنگی پر کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی مارچ : عمران خان کی خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت#longmarchنوشہرہ: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا میں حقیقی آزادی مارچ کو لیڈ کروں گا۔ Love you hogya Thanks ARY I wish him and people of Pakistan nothing but success at every step of the way. Pakistan needs IK, without him, there is no hope for our future, for our country.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

درندگی کی انتہا: ڈاکوؤں کی باپ کے سامنے بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتیلاہور : ڈاکوؤں نے پتوکی میں باپ کے سامنے بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے ایک مشکوک شخص کوحراست میں لے لیا ہے۔ In begharatoo ko sarey amm phansii deni chaiya Sb tmam hrami log awam p zulm k liye jayen gy to peechy s yhi hoga or ye daku inhi k paly huye hoty hn Nafri kanjro NY kahi aur lagae thi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا ’حقیقی آزادی مارچ‘: تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست، چھ دن میں الیکشن کے اعلان کے مطالبے کے بعد لانگ مارچ ختم - BBC Urduعمران خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چھ روز میں الیکشن کرائے جائیں ورنہ اسلام آباد میں لاکھوں افراد کو جمع کیا جائے گا۔ ادھر پاکستان کی سپریم کورٹ بدھ کو پیش آنے والے واقعات کے تناظر میں تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کر رہی ہے۔ ImportedGovernmentNaManzoor توہینِ عدالت کی گیم کے پیچھے کیا کٹا نکلتا ھے دیکھنا یہ ھے عمران خان کے لونگ گواچہ مارچ کی حقیقت کاشف عباسی کی زبانی سنییے 👇🏿
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران اسماعیل کی موٹرسائیکل پر روانگی پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرےصارفین نے اس ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کیے اور اس واقعے کو شیخ رشید کی صحبت کا اثر قرار دیا۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 Opy of shaikh rashid Pornoboy 🔞🕳️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اب کسی کے نیوٹرل رہنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے:عمران خاناب کسی کے نیوٹرل رہنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے:عمران خان AzaadiMarch Peshawar PTILongMarch ImranKhan PressConference ImranKhanPTI PTIofficial SMQureshiPTI Asad_Umar MoIB_Official GovtofPakistan Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »