بھارت قتل عام کی جانب بڑھ رہا ہے اور دنیا کو اسے روکنا ہو گا، شاہ محمود قریشی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں عوامی مزاحمت کی کال کو ناکام بنانے کے لیے قتل عام کے منصوبے بنا رہا ہے، دفتر خارجہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوٹو/ ریڈیو پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے ہمراہ ہفتہ وار پریس بریفنگ کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کی جانب بڑھ رہا ہے اور دنیا کو اسے روکنا ہو گا۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں عوامی مزاحمت کی کال کو ناکام بنانے کے لیے قتل عام کے منصوبے بنا رہا ہے۔

امریکا کی غیر سرکاری تنظیم کا حوالہ دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جینو سائیڈ واچ نے الرٹ بہت سوچ سمجھ کر جاری کیا ہے اور مقبوضہ کشمیر میں صورتحال بہت بگڑ چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ وادی کے لوگ مجبوراً حالات اپنے کنٹرول میں لینے کی کوشش کر رہے ہیں اور بھارت قتل عام کی جانب بڑھ رہا ہے دنیا کو اسے روکنا ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کی جانب بڑھ رہا ہے: شاہ محمودبھارت مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کی جانب بڑھ رہا ہے: شاہ محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی آرمی چیف کا انفارمیشن وار فیئر میں بھارت کی شکست اور پاکستان کی جیت کااعترافبھارتی آرمی چیف نے انفارمیشن وار فیئر میں بھارت کی شکست اور پاکستان کی جیت کااعتراف کرلیا India IndianArmy Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیکیورٹی کونسل اجلاس میں کسی ملک نے بھارت کی حمایت نہیں کی - ایکسپریس اردوبھارت کے ساتھ رافیل طیاروں کے معاہدے کے باوجود فرانس معاملے پر خاموش رہا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی آبی جارحیت جاری,دریائے ستلج میں پانی کی سطح 20 فٹ تک پہنچ گئیبھارت کی آبی جارحیت جاری,دریائے ستلج میں پانی کی سطح 20 فٹ تک پہنچ گئی Pakistan India FloodSituation SatlujRiver IndiaLeavesWaterForFlood pid_gov Rains WeatherAlert WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی آبی جارحیت جاری,دریائے ستلج میں پانی کی سطح 20 فٹ تک پہنچ گئیبھارت کی آبی جارحیت جاری,دریائے ستلج میں پانی کی سطح 20 فٹ تک پہنچ گئی RiverSutlej Highlevelflood expected
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: حریت رہنمائوں کی بھارت کے خلاف مارچ کی کالمقبوضہ کشمیر: حریت رہنمائوں کی بھارت کے خلاف مارچ کی کال تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »