بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں ۔۔دریائے گنگا انسانی لاشوں کاگڑھ بن گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا مودی سرکارکوروناسےہونےوالی اموات چھپانے لگی؟ دریائے گنگا انسانی لاشوں کاگڑھ بن گیا،لوگ گنگاکنارےلاشوں کودفنانے لگے،صحافی برکھا دت نے حقائق سے پردہ اٹھادیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت کورونا سے اموات کے درست اعداد وشمار بتا رہی ہے کے حوالے سے بھارتی صحافی برکھا دت نے حلقہ انتخاب سمیت وسیع علاقے کا دورہ کرکے کئی سوالات اٹھا دیئے، بھارت میں کوروناوائرس کی تباہ کاریاں عروج پرہیں، کوروناسے ہلاکتوں کی تعداد بڑھی، تو دریا کنارے لاشوں کے انبار لگ گئے،شمشان گھاٹوں میں جگہ نہ ملنے پرلوگ اپنے پیاروں کوگنگاکنارے دفنانے لگے۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حلقے وارانسی میں دریائے گنگا کے کنارے بے شمار لاوارث اور گلی سڑی لاشیں موجود ہیں۔برکھادت کے مطابق گنگاکنارے روزانہ 70 سے80 افرادکی لاشیں لائی جارہی ہیں۔ کیا یہ لاشیں کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کے سرکاری ڈیٹا میں شمار کی جارہی ہیں؟ دریاو¿ں میں بہتی ان لاشوں سے بھارت میں صحت عامہ کا ایک اور المیہ جنم لے سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دریائے گنگا کے کنارے ریت میں دبی سینکڑوں لاشیں برآمد ایسے مناظر کہ دل دہل جائےنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر الہ آباد میں دریائے گنگا کے کنارے ریت میں دبی سینکڑوں لاشیں سامنے آ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ لاشوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘اسرائیلی جارحیت کے باعث ایک انسانی المیہ جنم لے رہا ہے’اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ فلسطین کے حوالے سے کوشش ہے اوآئی سی پلیٹ فارم کو مؤثر انداز میں استعمال کریں، پاکستان کی خواہش اور کوشش ہے اس مسئلے پر امہ یکجا ہو، اسرائیلی جارحیت کے باعث ایک انسانی المیہ جنم لے رہا ہے۔ Insani almiay k illava yahoodiyon ny barbaad kar k ujaar k rakhy diya hay aap sirf muzamat karty hein Aor jang bandi apki awaleen tarjeeh Jo apki buzdili hai jang k maidan mein bhaiyoon se peeth pherna hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا آنتوں سے سانس دے کر انسانی جان بچائی جاسکتی ہے؟ - ایکسپریس اردوتجربات سے معلوم ہوا ہے کہ بعض جاندار اپنی آنتوں کے ذریعے بھی آکسیجن جذب کرتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کے فلسطین پر مسلسل حملے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں وزیر اعلیٰ عثمان بزدارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے فلسطین پر pakistani oar puri muslim ummah k buzdil or dollar khore leaders ki geedar bhabkian zor shor say jari hen .. shame on all mulim ummah leaders
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کے فلسطین پر مسلسل حملے انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں ہیں: عثمان بزدارRIP Muslims countries leaders 👍 Achaa ye to humain pata he naii tha buzdar sahib کاکا خاں کڈ گنڈاسہ لیا. فائلاں اورے پرے کر قر لے کم تیرے وی ایڈے چنگے کوئی نئں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »