اسرائیل کے فلسطین پر مسلسل حملے انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں ہیں: عثمان بزدار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ اسرائیل کے فلسطین پر مسلسل حملے انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں ہیں، طاقت کے نشے میں مدہوش اسرائیل کے ہاتھ معصوم فلسطینی شہریوں کے خون سے رنگ

ے ہوئے ہیں۔

اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ ظالم کا ہاتھ آج نہ روکا گیا تو یہ کل کسی اور کے گریبان تک پہنچے گا- بین الاقوامی برادری کی فلسطین میں آگ اور خون کے کھیل پر خاموشی سوالیہ نشان ہے، نہتے فلسطینی شہری آزادی سے جینے کا حق رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ عالمی برادری کی خاموشی ایک المیہ کو جنم دے رہی ہے، پاکستان کی حکومت اور عوام مظلوم فلسطینیوں سے مکمل ہمدردی رکھتے ہیں اور یکجہتی کااظہار کرتے ہیں، عالمی برادری معصوم فلسطینیوں پر مظالم بند کرانے کے لئے فوری کردار ادا کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کاکا خاں کڈ گنڈاسہ لیا. فائلاں اورے پرے کر قر لے کم تیرے وی ایڈے چنگے کوئی نئں

Achaa ye to humain pata he naii tha buzdar sahib

RIP Muslims countries leaders 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل فلسطین تنازع: 'خان یونس کے قصائی' یحییٰ السنوار کے گھر پر حملہ - BBC News اردووہ ایک فلسطینی پناہ گزیں کیمپ میں پیدا ہوئے، 24 سال ایک اسرائیلی جیل میں گزارے، پھر جس معاہدے کے نتیجے میں انھیں رہائی ملی انھوں نے اس کی ہی مخالفت کی۔ ملیے یحییٰ السنوار سے۔۔ اسرائیل،بھکاری وبکاؤمیڈیااوراس کے حرامی النسل حامی اچھی طرح جان لیں کہ اسرائیل ایک ریاست نہیں بلکہ دہشتگردوں پرمشتمل ایک قبضہ گروپ ھے۔ یہودیوں پر اڈالف ہٹلرکی درندگی کابدلہ وہ فلسطین اور بیت المقدس پر حملہ کرکے لے رھاھے۔ اسرائیل ظالم ھے اورظلم ھمیشہ مٹ کے رھتاھے۔انشاء اللہ تعالیٰ مسلمان جو عیسائیوں اور یہودیوں کی مسلم ممالک میں مداخلت کے خلاف ہے شدت پسند ہے وہ عراقی اور افغان جو امریکی قبضے کے خلاف عیسائی فوج کے مقابل تھے اقوام متحدہ امریکہ اور اس کے حلیفوں کے لیے شدت پسند تھے۔ اور اسرائیل کے فلسطین پر قبضے کی رہ میں جو کھڑا ہو وہ بھی شدت پسند ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

علیزے شاہ کا فلسطین کے بجائے ان کے کپڑوں پر تبصرہ کرنیوالوں کو جواب - ایکسپریس اردوعلیزے شاہ کا فلسطین کے بجائے ان کے کپڑوں پر تبصرہ کرنیوالوں کو جواب - Alizy shah and palestine both r ruined that y people discussing both . کنجر یاں: دِکھتی ہے تو بِکتی ہے👿🤮
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کی فلسطین میں جارحیت کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمعلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسرائیل کی فسلطین میں جارحیت کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرا دی گئی ، مذمتی قرارداد پاکستان تحریک انصاف کی رکن Please join
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت ، چین کا سلامتی کونسل میں امریکا کے دہرے معیار پر شدید ردعملبیجنگ : چین نے سلامتی کونسل میں فلسطین پر امریکا کے دہرے معیار پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا افسوس ہےامریکانےفلسطین سےمتعلق سلامتی کونسل کااعلامیہ رکوادیا پاک چین دوستی زندہ باد ❤️❤️❤️ ARYNEWSOFFICIAL Excellent China🌟🌟🌟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین پر اسرائیلی مظالم اس تصویر کی ایسی دردناک کہانی کہ دل خون کے آنسو روئےیروشلم(مانیٹرنگ ڈیسک) غاصب اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں گھر کے ملبے تلے دب جانے والی 6سالہ بچی کو ریسکیو کر لیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس بچی کا نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی فنکار بھی فلسطین کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے - ایکسپریس اردوپاکستانی فنکاروں نے سڑکوں پر نکل کر مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے وہاں اسرائیل کو اسلحہ دے رہے ہے اور یہاں سڑکوں پے نکل رہے ہیں. عجیب ہے پاکستان Kyu yeh nhi nikal skty. Kamal ha ناچ گا کر ڈھول بجا کر احتیجاج ریکارڈ کروائے گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »