دریائے گنگا کے کنارے ریت میں دبی سینکڑوں لاشیں برآمد ایسے مناظر کہ دل دہل جائے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دریائے گنگا کے کنارے ریت میں دبی سینکڑوں لاشیں برآمد، ایسے مناظر کہ دل دہل جائے

کے متعلق خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ کورونا وائرس کے سبب مرنے والے لوگوں کی ہیں، جن کی چتائیں جلانے کے لیے شمشان گھاٹ اور دیگر وسائل میسر نہ ہونے پر انہیں دریائے گنگا کے کنارے ریت میں دفن کر دیا گیا تھا تاہم تیز ہوا کے سبب ریت ہٹ جانے پر لاشیں نظر آنے لگیں۔

اطلاع ملنے پر پولیس اس جگہ پر پہنچ گئی اور اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ قریبی دیہات کے لوگوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پولیس کی طرف سے لاﺅڈ سپیکرز پر اعلانات کیے جا رہے ہیں جن میں شہریوں کو ہدایت کی جا رہی ہے کہ وہ کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کو اس طرح ریت میں دفن مت کریں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دریائے گنگا کے کنارے سے ملنے والی ان لاشوں کی تعداد 1ہزار سے زائد ہے تاہم ریاستی حکومت کے ترجمان نویت سہگل کی طرف سے اس کی تردید کی گئی ہے۔ ترجمان کا یہ بھی کہنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات