بھارت مظاہرے: جامعہ ملیہ کے بعد شاہین باغ میں بھی مسلح نوجوان کی فائرنگ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مسلح نوجوان نے پولیس ناکے کے قریب کھڑے ہو کر فائرنگ کی، عینی شاہد CAAProtest ShaheenBaghProtest ShaheenBaghFiring India JamiaShooting DawnNews

بھارت کے دارالحکومت دہلی میں جامعہ ملیہ میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے تیسرے روز شاہین باغ کے علاقے میں ایک اور مسلح نوجوان نے فائرنگ کی جہاں بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف مسلمان خواتین کا احتجاج جاری ہے۔کے مطابق دہلی کے جامعہ نگر میں شاہین باغ میں ایک مسلح نوجوان نے فائرنگ کی تاہم کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا جبکہ پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔

شاہین باغ کے رہائشی ابوالاعلیٰ سہانی کا کہنا تھا کہ ‘فائرنگ کرنے والے نوجوان کی عمر 20 سال کے لگ بھگ تھی اور جب انہیں حراست میں لیا گیا تو ہم نے پولیس کو ان کا نام لیتےہوئے سنا’۔ یاد رہے کہ 30 جنوری کو نئی دہلی میں ایک ہندو قوم پرست نے انٹرنیٹ پر لائیو اسٹریمنگ کے دوران متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلبہ پر فائرنگ کرکے ایک طالب علم کو زخمی کردیا تھا۔

اس بل کی منظوری کے بعد یہ قانون کی شکل اختیار کر گیا تھا جس کے بعد بھارت میں مظاہرے پھوٹ پڑے تھے اور شمال مشرقی ریاستوں میں احتجاج کے ساتھ ساتھ ملک کے کئی اہم شہروں میں انٹرنیٹ کی معطلی اور کرفیو بدستور نافذ ہے۔شہریت ترمیمی بل کا مقصد پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کے 6 مذاہب کے غیرمسلم تارکین وطن ہندو، عیسائی، پارسی، سکھ، جینز اور بدھ مت کے ماننے والوں کو بھارتی شہریت فراہم کرنا ہے، اس بل کے تحت 1955 کے شہریت ایکٹ میں ترمیم کر کے منتخب کیٹیگریز کے غیرقانونی تارکین وطن کو بھارتی شہریت کا اہل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہلی: شاہین باغ میں احتجاجی مظاہرے کے دوران فائرنگانڈیا کے دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ میں احتجاجی مظاہرے کے قریب فائرنگ کے بعد ایک شخص گرفتار، تاہم ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ HitlerModi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چوتھا ٹی ٹوینٹی ، بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے ہدف دے دیاویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )انڈیا نے چوتھے ٹی ٹوینٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چوتھا ٹی ٹوینٹی ، نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ٹاس ہو گیاویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )چوتھے ٹی ٹوینٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے انڈیا کے خلاف ٹاس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت:بیٹی کی سالگرہ پر23بچوں کویرغمال بنانےوالاملزم ہلاکبھارت:بیٹی کی سالگرہ پر23بچوں کویرغمال بنانےوالاملزم ہلاک SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت :31 انگلیوں والی خاتون ’ڈائن‘ قرار، شہری خوفزدہبھارت :31 انگلیوں والی خاتون ’ڈائن‘ قرار، شہری خوفزدہ India Woman 31Fingers Odisha
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت جنگ شروع کرے گا تو ختم ہم کریں گے، ترجمان پاک فوجترجمان پاک فوج کا بھارت کو دوٹوک جواب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DGISPR AsifGhafoor Ok hum pop con pepesi peta howa apko jang krta dekhna chahta 1 baap k howa zaror fight kro gy Pagal ka bacha awam ko bewaqoof kerna band kero duniya maishat ka jang lar rha hai tumhari dilouge bazi band nhi huti hram khor 1965 والی سترہ اور 1971 والی تیرہ دنوں میں ختم کی تھی، اس کا بھی بتا دیں جناب؟ بھارت شکر کرے گا کے اسکی ہم سے دوستی نہیں ہے ورنہ سلیکٹرز کی اس گورنمنٹ نے قرضہ مانگنے کشکول لے کر وہاں بھی چلے جانا تھا۔ عوام کو جنگ نہیں روٹی روزی چاہیۓ۔ آپ جرنیلوں کی تو عیاشیاں لگی ہوئی ہیں! 😏
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »