بھارت میں 31 انگلیوں والی خاتون کو جادوگرنی سمجھا جانے لگا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں 31 انگلیوں والی خاتون کے ساتھ ظلم جادوگرنی کہہ کر دھتکارا جانے لگا

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اوڈیشا کے ضلع گنجام میں 63 سالہ خاتون کمار نائیک کو اپنے ہی اہل محلہ کی جانب سے برے برتاؤ کا سامنا ہے، اہل محلہ انہیں جادوگرنی سمجھ کر علاقے سے چلے جانے پر زور ڈال رہے ہیں۔ علاقہ مکینوں کے اس نفرت آمیز سلوک کی وجہ کمار نائیک کی پیدائش طور پر 31 انگلیاں ہونا ہے۔

کمار نائیک کا یہ جسمانی عیب جینیاتی مرض کا شاخسانہ ہے جو موروثی طور پر نسل در نسل بھی منتقل ہوتا ہے تاہم جہالت کی وجہ سے لوگ اس عجیب و غریب ہیئت کو کسی گناہ کا سبب سمجھتے ہیں اور کمار نائیک کو ہروقت لعن طعن کرتے رہتے ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ کمار نائیک ایک جادوگرنی ہے اور اپنے بدہیئت پاؤں اور ہاتھوں کی اضافی انگلیوں کی مدد سے جادو ٹونا کرتی ہے جس سے اہل محلہ اور ان کے بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔

Kumar Nayak A woman born with 12 fingers and 20 toes has described how neighbours ‘keep away’ from her because they think she’s a witch.Kumar

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

افسوس ہوتا بھارتیوں پراور بھارتی دنیا کی سب سے زیادہ جاہل اور بے حس لوگ ہیں

jahil log

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں 31 انگلیوں والی خاتوننئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی بڑی ریاستوں میں سے ایک اوڈیسہ میں ایک خاتون سامنے آئی ہے جس کے ہاتھ اور پاؤں پر 11 اضافی انگلیاں ہیں جس کے بعد ہر کوئی انہیں جادوگرنی کہنے لگا ہے۔ سبحان اللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گڈانی جیل میں خاتون وارڈان کے قتل کی انکوائری مکملگڈانی جیل میں خاتون وارڈان کے قتل کی انکوائری مکمل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراضسلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت پر پاکستان کا اعتراض Pakistan Objection India Permanent Membership UN UNHumanRights PMOIndia ForeignOfficePk IndiaToday MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یو این قراردادوں کی دھجیاں اڑانے والا بھارت سلامتی کونسل میں رکنیت کااہل نہیں،پاکستاننیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے کہا ہے کہ یو این قراردادوں کی دھجیاں اڑانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت جنگی جنون میں مبتلا، ایل او سی پر بھاری اسلحہ بھیجنے کی تیاریاںبھارت جنگی جنون میں مبتلا، ایل او سی پر بھاری اسلحہ بھیجنے کی تیاریاں مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates یہ باتیں کوئی جا کر چیپ جسٹس کو بتائے جنہوں نےکہاہے کہ عمران خان کوکیسے پتہ چل گیا کہ جنگ ہونے والی ہے اور تین سال کی ایکسٹنشن کیوں دی گئی آرمی چیف کو جی آج سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد غلام میڈیا سے ایسی ہی خبروں کی توقع ہے، اب باجوہ صاحب کے لیے کشیدگی اور حالات حراب کیے جائیں گے، تاکہ ایکٹنشن مل سکے اب کیس جو کھل گیا ہے اور جنگ والا ڈرامہ تو کرنا ہے ثابت بھی کرنا ہے کہ سرحدوں پہ حالات بہت کشیدہ ہیں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »