گڈانی جیل میں خاتون وارڈان کے قتل کی انکوائری مکمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گڈانی جیل میں خاتون وارڈان کے قتل کی انکوائری مکمل تفصيلات جانئے: DailyJang

بلوچستان کی گڈانی جیل میں غیر ملکی خواتین قیدیوں کے ہاتھوں خاتون وارڈن کے قتل کی محکمانہ انکوائری مکمل کرلی گئی ،انکوائری میں جیل وارڈن کی ہلاکت کو حادثاتی واقعہ اور قتل کی گئی وارڈان کو شہید قرار دینے کی سفارش کی گئی ہے۔

محکمہ جیل کے ذرائع کے مطابق بلوچستان کی گڈانی جیل میں روان سال 8 اکتوبرکو چیچنیا سے تعلق رکھنے والی تین خواتین نے جیل کی 23 سالہ خاتون وارڈن کو رات کو سوتے میں ڈنڈے کے وار کرکے قتل کردیا تھا۔محکمہ جیل خانہ جات نے واقعہ کی محکمانہ انکوائری ڈی آئی جی جیل عبدالرزاق شاہ کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی سے کرائی۔

انکوائری کمیٹی نے واقعہ کی محکمانہ انکوائری مکمل کرکے رپورٹ آئی جی جیل خانہ جات اور محکمہ داخلہ میں جمع کرادی ہے۔رپورٹ میں جیل وارڈن کی ہلاکت کو حادثاتی واقعہ قرار دیا گیا ہے، انکوائری کمیٹی نے گڈانی جیل کے سات اہلکاروں کے خلاف غفلت برتنے پر کارروائی اور قتل کی گئی جیل وارڈان کو شہید قرار دینے بھی سفارش کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کی برطانوی جیل میں حالت تشویشناک - ایکسپریس اردوجولیان اسانج کو برطانیہ میں 50 ہفتوں کی سزا کاٹنے کے بعد فروری میں امریکا کے حوالے کیا جانا ہے Mufti kifaitullah ne jisko jamaima ka cousin kahan tha ye Viki Hai na? Frrr kehndy ny Buta galaan kadda 😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرزوکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولیان اسانج کی جیل میں خراب صحت پر کئی ڈاکٹروں نے تشویش کا لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت کیوں نہیں لیتے؟ اسے فوری نواز شریف کے برابر والا بیڈ دیا جائے دونوں کی روح نکلنے میں آسانی ھوجائیگی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرزوکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرز WikiLeaks Founder JulianAssange CouldDie Prison BadHealth UrgentMedicalCare
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج جیل میں مر سکتے ہیں، ڈاکٹرزاسٹاک ہوم : ڈاکٹروں نے وکی لیکس کےبانی جولیان اسانج خراب صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا اگر انھیں فوری طبی امداد فراہم نہ کی گئی تو جیل میں مرسکتے ہیں۔ Nawaz sharif k tajarbat se faida otha rha , nawaz sharif ja skta to ye n ja skta ha , or jamaima ka czn ha is ly jamaima ko awaz othani chahy is k haq ma Sach bolne walo ko kabhi kabhi saza milty hen magar ye bari afsoos ki bat hen.😫😫 Such persons be given more & more chances to discover such white collar crimes of countries leaders & politicians.He deserve appreciations to name those corrupts who do cheatings.Wishing for his noble work.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے، عثمان بزدارلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ مودی سرکار نے نہتے کشمیریوں پر ظلم کی ہرحد پارکر دی، بھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے۔ concert karwa lain aik aur shayd thumkay say kuch hojyay ap Punjab per tuvajo dain filhaal.. please.. آپ بولتے بھی ہیں UsmanAKBuzdar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے، عثمان بزداربھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے، عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »