بھارت میں 31 انگلیوں والی خاتون

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی بڑی ریاستوں میں سے ایک اوڈیسہ میں ایک خاتون سامنے آئی ہے جس کے ہاتھ اور پاؤں پر 11 اضافی انگلیاں ہیں جس کے بعد ہر کوئی انہیں جادوگرنی کہنے لگا ہے۔

کمار نائک کو اس موروثی جسمانی عیب کے باعث اپنے پڑوسیوں کی جانب سے برے برتاؤ کا سامنا ہے۔ اس کے سبب وہ گنجام میں اپنا گھر چھوڑ کر جانے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہی ہیں۔غربت کی وجہ سے کمار کمار اپنا علاج کرانے میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔ انہوں نے لوگوں کے برے تبصروں کے ساتھ جینا سیکھ لیا۔ دل چیر دینے والی باتوں کو سننے سے بچنے کے واسطے وہ زیادہ وقت اپنے گھر میں گزارتی ہیں۔

کمار کا کہنا ہے کہ پڑوس میں رہنے والی آبادی یہ سمجھتی ہے کہ وہ کوئی جادوگرنی یا چڑیل ہیں اور اس وجہ سے لوگ اُن سے دور رہتے ہیں۔ البتہ کبھی کبھار لوگ ان کی اس غیر قدرتی حالت کو دیکھنے کے لیے آتے ہیں۔ کمار سے ہمدردی رکھنے والی ان کی ایک پڑوسن کا کہنا ہے کہ میں جانتی ہوں کہ وہ ایک طبی مسئلے کا شکار ہے اور اس بات کا لوگوں کی سوچ سے کوئی تعلق نہیں۔ مجھے اس کی حالت پر افسوس ہوتا ہے کیوں کہ وہ علاج کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سبحان اللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابل میں اقوام متحدہ کی گاڑی پردستی بم حملے میں ایک غیرملکی ہلاککابل میں اقوام متحدہ کی گاڑی پردستی بم حملے میں ایک غیرملکی ہلاک Read News Kabul UN BombBlast Killed mfa_afghanistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تھرپارکر میں غذائی قلت اور سردی کے باعث ایک دن میں 9بچے جاں بحقتھرپارکر(ڈیلی پاکستان آن لائن)تھرپارکر میں غذائی قلت اور سردی کے باعث ایک دن میں 9بچے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پاکستانی خاتون پر تشدد کرنے والا شخص‌ گرفتارسعودی عرب میں پاکستانی خاتون پر تشدد کرنے والا شخص‌ گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گڈانی جیل میں خاتون وارڈان کے قتل کی انکوائری مکملگڈانی جیل میں خاتون وارڈان کے قتل کی انکوائری مکمل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاریب قتل کیس میں گرفتار خاتون ضمانت پر رہالاریب قتل کیس میں گرفتار خاتون ضمانت پر رہا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’مہذب معاشروں میں ایک دوسرے کے مذہب،عقائد کا احترم کیا جاتا ہے‘’مہذب معاشروں میں ایک دوسرے کے مذہب،عقائد کا احترم کیا جاتا ہے‘ SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »