بھارت اوراسرائیل ہمارےامن وامان کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں،وزیرداخلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل ہمارے امن و امان کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں۔ adiltanoli99 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Aug 9, 2021 | Last Updated: 45 mins agoپیر کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےشیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کو سمجھ نہیں آرہی ہے کہ خطے میں کیا حالات ہونے جارہے ہیں۔ دشمن ہمارے امن و امان کو نقصان پہنچاناچاہتا ہے۔ تاہم پاکستان سی پیک میں کسی رکاوٹ کو قبول نہیں کرے گا۔

سابق وزیراعظم نوازشریف سے متعلق انھوں نے بتایا کہ نواز شریف کا پاسپورٹ 16فروری کو منسوخ ہوچکا ہے اورقانون کی خلاف ورزی پر قانون کا اطلاق ہوگا۔نوازشريف کے پاس 2 آپشن ہيں اور وہ یا اپيل کريں يا سياسی پناہ ليں۔نوازشریف کو ملک واپس آنا چاہئے،ملک سے باہرکی کیا زندگی ہے۔ وزیرداخلہ نے مزید کہا کہ جب ذوالفقارعلی بھٹو کو پھانسی ہوئی تھی تو کچھ نہیں ہوا تھا اور یہ ذوالفقار علی بھٹو سے بڑے رہنما نہیں ہیں۔

انھوں نے مزید بتایا کہ اپرکوہستان میں داسو واقعے کی تحقيقات مکمل ہوچکی ہیں اوراس کا اعلان وزارت خارجہ کرے گی۔ اس کے علاوہ افغان سفیر کی بیٹی کے حوالےسے وفد آیا تھا اور انھیں ویڈیو ثبوت دے دئیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

adiltanoli99 تو آپ ان کے میدان میں جاکر کھیلیں!

adiltanoli99 ابھیندن پھوپی دا پتر سی😜

adiltanoli99 Hum to no 1 Hain...we will not allow them to...

adiltanoli99 تو آپ بھی کھیلیں کہ پتہ لگ جائیں

adiltanoli99 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷)

adiltanoli99 یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا یَسۡخَرۡ قَوۡمٌ مِّنۡ قَوۡمٍ عَسٰۤی اے ایمان والو! ایک دوسرے کا مذاق نہ اڑائیں ممکن ہے کہ یہ ان سے بہتر ہوں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت اسرائیل اور این ڈی ایس مل کر ہمارے خلاف کھیلنا چاہتے ہیں شیخ رشیدبھارت، اسرائیل اور این ڈی ایس مل کر ہمارے خلاف کھیلنا چاہتے ہیں ، شیخ رشید SheikhRasheed Islamabad PressConference MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷) MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShkhRasheed کھیلنے کی کون اجازت نہیں دے رہا؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آٹو کمپنی نسان کے سابق چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کے کہانی - BBC News اردونسان کے وکیل رویندرپاسی کمپنی کے چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کو انتہائی قریب سے دیکھنے والوں میں سے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کمپنیاں سینیئر ایگزیکٹوز کو مستقل بنیادوں پر بے دخل کرتی رہتی ہیں لیکن شاذ و نادر ہی ایسا ہوتا ہے جیسا اس ڈرامائی معاملے میں ہوا کہ کمپنی نے اپنے ایک وقت کے بورڈ روم سپر سٹار کارلوس غصن سے چھٹکارا حاصل کیا۔ Funny Urdu.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں سنگل ڈوز امریکی ویکسین کے استعمال کی منظوریبھارت میں سنگل ڈوز امریکی ویکسین کے استعمال کی منظوری ARYNewsUrdu رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں اس شخص کے لیے جنت کے اندر ایک گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے ، اگرچہ وہ حق پر ہو، اور جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو، *(سُنن ابو داود : 4800)* 📖
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کالی گھٹائیں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارشآج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، بالائی پنجاب،اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کی برتری کے ساتھ ٹوکیو اولمپک ختم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نیمل خاور نے ’سکون‘ کے ساتھ تصویر شیئر کردینیمل خاور نے ’سکون‘ کے ساتھ تصویر شیئر کردی ARYNewsUrdu فیشن_کےنام_پربےحیائی_بندکرو lovely SanctionPakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »