امریکا کی برتری کے ساتھ ٹوکیو اولمپک ختم | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

TokyoOlympics

ٹوکیواولمپک گیمزامریکا کی برتری کے ساتھ اختتام پذیرہوگئے۔ امریکا نے انتالیس گولڈ سمیت ایک سو تیرہ میڈلزحاصل کیے۔ سادہ اختتامی تقریب کے بعد اولمپک پرچم دو ہزارچوبیس کے میزبان پیرس فرانس کے سپرد کیا گیا۔ آتش بازی کا شاندارمظاہرہ کیا گیا۔

ٹوکیواولمپک گیمزامریکا کی برتری کے ساتھ اختتام پذیرہوگئے۔ سادہ افتتاحی تقریب میں جاپان کی ثقافت اوراگلے میزبان فرانس کے بارے میں ڈاکیومینٹری دکھائی گئی۔ آئی او سی کے صدرتھامس باخ نے باقاعدہ ٹوکیو اولمپک کے خاتمے کا اعلان کیااور اولمپک پرچم دو ہزار چوبیس گیمزکے میزبان شہرپیرس کے حوالے کیا۔ امریکا نے انتالیس گولڈ،اکتالیس سلوراوراڑتیس برانزمیڈلز سمیت ایک سو تیرہ تمغےجیتے۔ چین اڑتیس گولڈ سمیت اٹھاسی میڈلزکے ساتھ دوسرے نمبرپررہا۔ میزبان جاپان نے بائیس سونے،چودہ چاندی اورسترہ کانسی کے تمغے جیتے اوراٹھاون میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبرپرآیا۔ برطانیہ نے بائیس طلائی،اکیس نقرئی اوربائیس کانسی کے تمغے جیتے اور چوتھے نمبرپررہا۔ روس کوایونٹ میں شرکت کی اجازت نہیں تھی تاہم رشین اولمپک کمیٹی کے تحت روسی ایتھلیٹس سترمیڈلزجیت کرٹاپ فائیومیں شامل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

32ویں اولمپک گیمز امریکا کی برتری کے ساتھ ختم ۔۔چین کی دوسری پو زیشناختتامی تقریب میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کےسربراہ تھامس بیخ نے ٹوکیو اولمپکس کے اختتام کا اعلان کیا اس دوران افتتاحی تقریب کی طرح اسٹیڈیم خالی رہا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپک :امریکا کی برتری کے ساتھ ٹوکیو اولپمکس اختتام پزیر ہو گیاٹوکیو: 32ویں اولمپک گیمز امریکا کی برتری کے ساتھ اختتام پزیر ہو گیا۔ اولمپکس 2020 میں امریکا نے 39 طلائی تمغے حاصل کیے۔نیشنل اسٹیڈیم میں رنگا رنگ اختتامی تقریب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کے بی 52 بمبار طیاروں کی طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری نے تباہی مچا دیThe bombing of Taliban hideouts by US B-52 bombers wreaked havoc IT WAS DESIGNED LIKE THIS THEY COULDN'T HAVE ANY JUSTIFICATION TO BOMB THEM WEN THEY WERE THERE NOW HAS ALL THE PROBABLE CAUSE ND RIGHT TO BOMB ALL OVER AFGHSNISTAN
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا کی روک تھام میں این سی او سی کے کردار کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے این سی او سی نے قومی حکمت عملی کے تحت کورونا وبا سے تحفظ کے لیے کاوشیں کیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے 500
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی بھارتی قسم سے تباہی امریکا میں کیسز 6ماہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئےکورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، امریکا میں کورونا کیسز چھ ماہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔امریکا میں دو ہفتے میں کیسز کی یومیہ شرح ایک لاکھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس:امریکا کی میڈلز کی سنچری مکمل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »