بھارت نے جاسوسی کیلئے اسرائیل سے سوفٹ وئیرخریدا،رپورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

نئی دہلی:

امریکی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت نے 2017 میں اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریداری کے ساتھ جاسوسی کے لئے استعمال ہونے والا سوفٹ وئیر اسپائی وئیرخریدنے کا بھی معاہدہ کیا۔امریکی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مودی سرکار نے 2017 میں اسرائیل سے اسپائی وئیرپیگاسس خریدنے کا بھی معاہدہ کیا۔ اسپائی وئیرکوسیاسی مخالفین اوردیگرشخصیات کی جاسوسی کے لئے استعمال کیا جانا تھا۔

بھارت نے 2017 میں اسرائیل سے 2 بلین ڈالرزمالیت کے ہتھیاروں کی خریداری کا معاہدہ کیا تھا جس میں جاسوسی کے لئے استعمال ہونے والا اسپائی وئیربھی شامل تھا۔کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے اسپائی وئیرکی خریداری کے انکشاف پرمودی سرکار کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ غداری ہے۔ حکومت نے سیاسی مخالفین، ججز اورعام آدمی کی جاسوسی کے لئے آلات خریدے جوغداری کے مترادف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

shameonExpressNews

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ پاکستان کیلئے انگلش کرکٹ بورڈ کی ناں، پی ایس ایل کیلئے کھلاڑیوں کی ہاں !انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے انکار کے 3 ماہ بعد ہی دو درجن کھلاڑیوں کی پاکستان سپر لیگ میں شمولیت ثابت کرتی ہے کہ کرکٹرز کو پاکستان جانے میں کوئی مسئلہ نہیں تھا firsthealthiswealth
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مودی حکومت کی سیاستدانوں اور صحافیوں کی جاسوسی، تہلکہ خیز انکشافمودی حکومت کی سیاستدانوں اور صحافیوں کی جاسوسی، تہلکہ خیز انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل، بچوں کیلئے خریدے گئے ٹکٹس ری فنڈ کرنے کا اعلان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پب جی،پنجاب پولیس کاپابندی کیلئے حکومت سے رابطے کا فیصلہGood please ban this game🙏🙏 Insane and useless decision. Pubg prepares you mentally and provides stimulus to people to prepare themselves in case of an emergency. It provides mental exercise to tackle enemies especially in life threatening situations. It also provides catharsis,cooling down of emotions. Pubg ko ku drugs or Guns ko ban kry
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے حکومت کی اہم ہدایات -سعودی عرب میں اقامہ قوانین کے مطابق وہ غیر ملکی کارکن جو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مملکت میں مقیم ہیں ان کے ہر فرد کے لیے ماہانہ 400 ریال صرف امام المہدی جو اس غزوے کی امامت کریں گے وہ جان لیں گے کہ محترم محمد ﷺ ہمارے ساتھ موجود ہیں اور دونوں شاید ایک دوسرے سے ملیں گے ARYNEWSOFFICIAL Please mention directions here for us to know.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے حملے تیز۔۔تعلیمی ادارے 10 دن کیلئے بندکورونا کے حملے تیز۔۔تعلیمی ادارے 10 دن کیلئے بند
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »