بھارت میں مسلمانوں کے متعلق متنازع بل پر او آئی سی کا اظہارِ تشویش

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں مسلمانوں کے متعلق متنازع بل پر او آئی سی کا اظہارِ تشویش مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

بھارت میں مسلمانوں سے متعلق متنازع بل پر او آئی سی نے آج تشویش کا اظہار کردیا ہے۔او آئی سی سیکریٹریٹ کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کومتاثرکرنے والی ڈویلپمنٹس پرگہری نظررکھے ہوئے ہیں۔ بھارت میں سٹیزن شپ رائیٹس اوربابری مسجد کیس کے حوالے سے حالیہ ڈویلپمنٹس پر بھی سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

او آئی سی نے مسلم اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کے مقدس مقامات کا تحفظ کیا جائے۔یہ بھی کہا کہ متعلقہ بین الاقوامی کنونشنز اقلیتوں کے بلاامتیاز حقوق کی ضمانت دیتے ہیں۔ان اصولوں اور ذمہ داریوں کے برخلاف کوئی بھی عمل مزید کشیدگی کا باعث بن سکتا ہے۔ پورے خطے میں امن و سلامتی پر اس کے شدید اثرات پیدا ہوسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

'یہ بھی کہا کہ متعلقہ بین الاقوامی کنونشنز اقلیتوں کے بلاامتیاز حقوق کی ضمانت دیتے ہیں۔ان اصولوں اور ذمہ داریوں کے برخلاف کوئی بھی عمل مزید کشیدگی کا باعث بن سکتا ہے۔ پورے خطے میں امن و سلامتی پر اس کے شدید اثرات پیدا ہوسکتے ہیں' سوال : یہ قوانین مسلمان حکمرانوں کے لیے بھی ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت بھر میں متنازع قانون کے خلاف مظاہرے - World - Dawn Newsamitsaraf21
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت:شہریت کے نئے متنازعہ قانون کیخلاف مختلف علاقوں میں احتجاج,6افراد ہلاکبھارت:شہریت کے نئے متنازعہ قانون کیخلاف مختلف علاقوں میں احتجاج,6افراد ہلاک India CitizenshipAmendmentAct CitizenshipAct CitizenshipAmmendmentBill2019 Protesters Protests Killed IndianPolice Tortured Arrested mohrpakistan UN PMOIndia htTweets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہریت کے متنازع قانون کیخلاف بھارت بھر میں احتجاجشہریت کے متنازع قانون کیخلاف بھارت بھر میں احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: شہریت قانون کے خلاف مظاہروں میں شدت، 23 شہری ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سیاچن اور کارگل کے محاذوں پرجنرل مشرف کی قیادت میں پاک فوج نے بھارت کو ناکوں ...'سیاچن اور کارگل کے محاذوں پرجنرل مشرف کی قیادت میں پاک فوج نے بھارت کو ناکوں چنے چبوائے، مگر پاکستانی. . .'
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کھیلوں کے فروغ کیلئے 40کروڑ کے منصوبوں کی منظوریپشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام سامنے آگیا، صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے 40کروڑ کے منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »