او آئی سی کا متنازع بھارتی قانون پر تشویش کا اظہار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

او آئی سی کا متنازع بھارتی قانون پر تشویش کا اظہار تفصيلات جانئے: DailyJang

او آئی سی سیکریٹریٹ جدہ سے جاری اعلامیےمیں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارت میں مسلم اقلیتوں اور اسلامی عبادت گاہوں کو تحفظ دیا جائے۔او آئی سی نے مزید کہا کہ بھارت کی موجودہ صورتحال سے مسلمان اقلیت متاثر ہو رہی ہے ،ہمیں بھارتی شہریت کے قوانین پر تشویش ہے۔

اعلامیے میں او آئی سی نے بابری مسجد کیس کے معاملے پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ بھارت سے مسلم اقلیت اور اسلامی عبادت گاہوں کی حفاظت کا مطالبہ بھی کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برازیل کا بیت المقدس میں تجارتی مرکز کے قیام کا فیصلہ، او آئی سی کی مذمتاو آئی سی نے برازیل کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں تجارتی دفتر کھولنے کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے غیرقانونی اقدام سے تعبیر کیا ہے۔ شكر ہے... اللہ مزید توفیق دے اور مسئلہ كشمیر پر بھی بول دیں. Oic . What oic. Just a tool to supress muslim voice. Bas Mazamaty Hi Karty Rehna..!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی سرکار کے مسلم دشمن اقدامات، او آئی سی نے سخت تشویش کا اظہار کردیاجدہ: (دنیا نیوز) آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) کی جانب سے جاری اعلامیہ میں مودی سرکار کے مسلم دشمن اقدامات پر سخت تشویش کا اظہار کر دیا گیا ہے۔ CAA_NRC_Protest ModiTerrorismPolicy NarendraModi OI seeeeeee یعنی سعودی عرب اور یو اے ای مودی کو اب او آئی سی کے اجلاس میں بلا کر اعلیٰ اعزاز سے نوازنے والے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی سی کے ڈاکٹر عرفان کیخلاف انکوائری اور اندراج مقدمہ کا حکمپی آئی سی کے ڈاکٹر عرفان کیخلاف انکوائری اور اندراج مقدمہ کا حکم ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی: پاک فوج کا بھارتی اشتعال انگیزی پر بھرپور جواب - Pakistan - Dawn Newskutay k bachy channel walo wo jan bahaq nai shaheed huay bolo tum Pakistani channel ho ya indian channel. 😡😡
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا بھرپور جوابایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا بھرپور جواب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی کی خلاف ورزی ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب01:58 PM, 22 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی : بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول بھارت اور مودی بھائی کو کچھ ہو نہ جائے، باؤ مافیا کو ایونفیلڈ فلیٹ میں دل کے دورے پر دورے پڑنے شروع ہوگئے۔۔اندر کی خبر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »