بھارت، انڈونیشیا اور سنگاپور میں خوفناک زلزلہ، زمین لرز اٹھی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت، انڈونیشیا اور سنگاپور میں خوفناک زلزلہ، زمین لرز اٹھی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں دہلی سمیت شمال مشرقی ریاست میں آسام کے گوہاٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے اس کے علاوہ ہریانہ میں متعدد مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں۔

ریاست ارونا چل پردیش کے تاونگ میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت تین اعشاریہ چار درج کی گئی ہے، موصول اطلاعات کے مطابق اروناچل پردیش میں درمیانی شب 1:33 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ سنگا پور کے جنوب مشرقی علاقے اور انڈونیشیا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، انڈونیشیا میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.8 درج کی گئی ہے، جبکہ سنگا پور میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ ایک درج کی گئی ہے۔

انڈونیشیا کی مقامی خبر رساں ادارے دا جکارتہ پوسٹ کے مطابق ‘امریکی جیو لوجیکل سروے نے بتایا کہ منگل کے روز علی الصبح انڈونیشیا کے جاوا جزیرے کے ساحل پر چھ اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تاحال ان مقامات سے کسی طرح کے جان مال کے نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: خاتون نے شرابی شوہر سے نجات اور دوسری شادی کے لیے بیٹی کو مار دیابھارتی ریاست ہریانہ کے ایک علاقے میں خاتون نے اپنے شرابی شوہر سے نجات اور دوسری شادی کے لیے اپنی ہی بیٹی کو جان سے مار دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے بعد ایک اور بڑے ملک نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی تیاری کرلیکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں بھی چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی لگائے جانے کا امکان پیدا ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق کافی عرصے سے مغربی دنیا میں ٹک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فٹبالر پر بجلی گر گئی، خوفناک منظر کی ویڈیو نے دل دہلا دیے -ماسکو: گلے میں پہنی چین کی وجہ سے نوجوان فٹبالر پر آسمانی بجلی جا گری، خوفناک منظر کی ویڈیو نے سب کے دل دہلا دیے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب اوریکھوزیو میں پیش آیا جہاں ٹریننگ کے دوران آسمانی بجلی فٹبالر پر جا گری۔ اوان زبورشکے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: سالگرہ تقریب کے بعد تاجر کی کرونا سے موت، پارٹی شرکا میں خوفبھارتی شہر حیدرآباد میں ایک سالگرہ تقریب کے بعد تاجر کی کرونا وائرس انفیکشن سے موت نے اس پارٹی میں شریک لوگوں میں خوف پھیلا دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، 5 شہری زخمیبھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر ایک بار پھر اتوار 5 جولائی کو بلااشتعال سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی، جس کے نتیجے میں 5 شہری زخمی ہو گئے ہیں ۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کنٹرول لائن پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، 5 شہری شدید زخمی - ایکسپریس اردوبھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں 2 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »