بھارت کے بعد ایک اور بڑے ملک نے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی تیاری کرلی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں بھی چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی لگائے جانے کا امکان پیدا ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق کافی عرصے سے مغربی دنیا میں ٹک

ٹاک ایپ کو شک کی نظروں سے دیکھا جا رہا تھا کہ یہ صارفین کا ڈیٹا اپنے پاس محفوظ کرتی ہے اور اس ڈیٹا کا غلط استعمال ہو سکتا ہے۔ گزشتہ دنوں سائبر سکیورٹی ماہرین نے اپنی تحقیق میں اس بات کی تصدیق بھی کر دی اور بتایا کہ ٹک ٹاک ایپ ان 53ایپلی کیشنز میں سے ایک ہے جو آئی فون صارفین کے کلپ بورڈ تک رسائی حاصل کرتی اور اس پر موجود ڈیٹا کو اپنے پاس محفوظ کرتی ہے۔اسی صورتحال کے پیش نظر آسٹریلیا میں کافی عرصے سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ٹک ٹاک کو ملک میں...

کیا جائے۔ یہ مطالبہ کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ ایپلی کیشن آسٹریلیا کی نیشنل سکیورٹی کے لیے خطرہ ہے۔ یہ جو ڈیٹا اپنے پا س محفوظ کرتی ہے، عین ممکن ہے وہ ڈیٹا ایپلی کیشن چینی حکومت اور سکیورٹی اداروں تک پہنچا رہی ہو۔ آسٹریلیا کے ایک ایم پی نے بتایا ہے کہ وہ یہ معاملہ سینیٹ انکوائری کے سپرد کیا جائے گا، جس کے بعد اس ایپلی کیشن پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ واضح رہے کہ ٹک ٹاک چینی کمپنی Bytedanceکی ملکیت ہے جس کے آسٹریلیا میں16لاکھ سے زائد صارفین...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اگر سلمان خان سے ملنے کا موقع ملا تو یہ ٹک ٹاک کے باعث تھا‘’کشمیر ویسے بھی اب ایک قید خانہ ہے۔ اُس پر یہ کورونا وائرس۔ لوگ گھروں میں ہیں، چاروں طرف گھٹن ہے۔ ایسے میں ہماری ویڈیوز دیکھ کر لوگوں کو چند لمحوں تک راحت ملتی تھی۔ اب ہمارے پاس ہے بھی کیا؟‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بارش کے موسم میں بجلی کے کھمبوں، ٹوٹی تاروں سے دور رہیں، کے-الیکٹرکترجمان کا کہنا تھا کہ کے-الیکٹرک کی موبائل ٹیمیں بجلی سے متعلق بروقت امداد اقدامات کے لیے ہمہ وقت مصروف ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلال سعید کے گانے کی ویڈیو میں ٹک ٹاکر جنت مرزا بھی شاملبلال سعید کے گانے کی ویڈیو میں ٹک ٹاکر جنت مرزا بھی شامل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’اردو کے نام پر یہ داغ کون لگا رہا ہے؟‘اردو زبان کے وجود میں آنے سے متعلق یہ بحث شاید سوشل میڈیا پر زیادہ دیر نہ چلتی اگر عروج اورنگزیب داغ کے شعر کا سر پیر توڑ کر ٹویٹ نہ کرتیں۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈسٹرکٹ بار کے صدر کا زرتاج گل پر رشوت مانگنے کا الزامبار کے صدر نسیم کھوسہ نے الزام لگایا کہ امدادی چیک ملنے کے بعد زرتاج گل کے شوہر ہمایوں خان نے 10 لاکھ روپے رشوت طلب کی تھی اور انکار پر دھمکی دی تھی کہ چیک کیش کر کے دکھاؤ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کلفٹن کے ساحل پر ترقیاتی منصوبے سے سنگین ماحولیاتی اثرات کا اندیشہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »