بھارت کی ہار، دھونی نے پیشگوئی 5 سال پہلے کردی تھی، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی ہار، دھونی نے پیشگوئی 5 سال پہلے کردی تھی، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu PakvsIndia

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے ورلڈ کپ میں بھارت کی ہار کی پیشگوئی پانچ سال قبل ہی کردی تھی۔

تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے مینٹور مہندر سنگھ دھونی کی پانچ سال پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے میگا ایونٹ میں بھارت کی ہار کی پیشگوئی کی تھی۔ ویڈیو 2016 کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دھونی میڈیا سے گفتگو کے دوران بھارت کی ہار کی پیشگوئی کررہے ہیں۔ مہندر سنگھ دھونی کا کہنا تھا کہ ’یہ فخر کی بات ہے کہ ہم 11-0 سے پاکستان سے جیتے ہیں لیکن سچائی یہ بھی ہوگی کہ ہم ہاریں گے کبھی نہ کبھی ہاریں گے چاہے آج ہاریں دس سال بعد ہاریں بیس سال بعد ہاریں یا پچاس سال بعد ہاریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت سے فتح کے بعد قومی ٹیم کے تاثرات، حسن علی کی ویڈیو وائرل -ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح کے بعد حسن علی نے ہوٹل جانے سے پہلے بس میں سوار کھلاڑیوں سے گفتگو کی ویڈیو ریکارڈ کی۔ حسن علی ملہی فخر فیروزوالہ ضلع گوجرانوالہ 💐❤️🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف تاریخی فتح: آئی سی سی نے مومن ثاقب کی ویڈیو شیئر کردیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے معروف پاکستانی ادا کار مومن ثاقب کی پاک بھارت ٹاکرے کے بعد کی ویڈیو شیئر کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف تاریخی فتح پر پاک فوج کے جوانوں کی جشن مناتے ویڈیو وائرلٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف تاریخی فتح پر پاک فوج کے جوانوں کی جشن مناتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کو شکست یاسر حسین نے کوہلی کی ڈانس ویڈیو شیئر کردیفلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین نے پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی ڈانس ویڈیو شیئر کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی تاریخی فتح پر صنم جنگ کی ویڈیو وائرلقومی ٹیم کی تاریخی فتح پر صنم جنگ کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu Kahan par jang
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »