بھارت میں بغیر ناک کی بکری کی پیدائش، لوگوں نے پوجا شروع کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں بغیر ناک کی بکری کی پیدائش ويڈيو لنک: DailyJang

بھارت میں ایک آنکھ کے ساتھ پیدا ہونے والی بکریوں، گائے یا پھر کسی بھی جانور کو مقدس مانا جاتا ہے۔

ویڈیو میں موجود ایک خاتون کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ’ہم نے کبھی اس طرح کا عجیب جانور نہیں دیکھا، صرف خدا ہی جانتا ہے کہ یہ کیا ہے۔ اس بکری کے مالک نے اپنا نام نہ ظاہر کرنے شرط پر بتایا کہ جب سے یہ میمنہ پیدا ہوا ہے تو لوگوں کا ہجوم ان کے گھر کے باہر جمع ہے جو اس کی عبادت کرنا چاہتے ہیں، تاہم یہ بچہ پریشانی میں ہونے کی وجہ سے ہم نے لوگوں کو فی الحال منع کردیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ گاؤں والے اس بکری کو خدا کا ایک کرشمہ سمجھ رہے ہیں اور ان کا یقین ہے کہ اس کی عبادت ہونی چاہیے۔ سال 2017 میں بھی اسی طرح کی ایک بکری جس کی ایک آنکھ تھی ریاست آسام کے ایک علاقے میں پیدا ہوئی تھی، جو صرف ایک ہفتے ہی زندہ رہ سکی تھی، تاہم اس دوران لوگوں نے اس کی پوجا بھی کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی کشمیریوں کیلئے وکالت، ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی: شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ جس طرح وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کی دنیا بھر میں وکالت کر رہے ہیں ماضی میں اسکی مثال نہیں ملتی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایت pid_gov Baluchistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک ہی خاندان کے 11 پاکستانی ہندو تارکین وطن کی پُراسرار موت - ایکسپریس اردوہلاک ہونے والے کھیتی باڑی کرتے تھے اور حال ہی میں پاکستان سے آکر راجستھان میں بسے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون بارشیں، پاک فوج نے سول انتظامیہ کی مدد کیلیے میدان میں آگئیشہر قائد میں مون سون بارشوں کے بعد پاک فوج نے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ریلیف آپریشن کا آغاز کردیا ہے، پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PakArmy Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی ہیٹ ٹرک، کئی علاقوں میں پانی جمعگرین لائن منصوبے کی تعمیرات کے باعث ضلع وسطی کے برساتی نالے بارہ مقامات پر بند ہیں، جس کی وجہ سے ناگن چورنگی کی شاہراہ پھر دریا بن گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنجے دت سانس لینے میں مشکلات کی شکایت پر ہسپتال میں داخل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »