بھارت میں ایک ہی خاندان کے 11 پاکستانی ہندو تارکین وطن کی پُراسرار موت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں ایک ہی خاندان کے 11 پاکستانی ہندو تارکین وطن کی پُراسرار موت

پاکستان سے ہجرت کرکے بھارتی ریاست راجستھان میں جا بسنے والے 11 ہندو تارکین وطن کی لاشیں ان کی جھونپڑی سے برآمد ہوئی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان کے ضلع جودھ پور میں کھیتوں کے قریب ایک جھونپڑی سے 11 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پورے خاندان میں سے صرف ایک ہی شخص زندہ بچا ہے جو اُس وقت گھر سے باہر تھا۔ پولیس لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا ہے جب کہ علاقہ مکین بھی ان افراد کی موت سے ناواقف تھے۔

جودھ پور پولیس کا کہنا ہے کہ ابدتائی تفتیش میں واقعہ خود کشی کا لگتا ہے، جائے وقوعہ سے کیمیکل کی بو آرہی تھی جس سے گمان ہوتا ہے کہ سب نے کوئی زہریلا کیمیکل پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ہو تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر ہی حتمی بات کہی جا سکتی ہے۔ علاقہ مکینوں نے پولیس کو بتایا کہ ہلاک ہونے والے تمام افراد کھیتی باڑی کرتے تھے۔ ان کاتعلق بھل برادری سے ہے اور یہ لوگ حال ہی میں پاکستان سے آکر یہاں مقیم ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نہ گھنٹوں کا انتظار نہ ہی قطار میں‌ لگنے کی جھنجھٹ، بٹن دباتے ہی پیزا تیارٹوکیو : جاپانی انجینئرز نے پیزا کھانے کے شوقین افراد کے لیے پیزا وینڈنگ مشین تیار کرلی، جو چند منٹوں میں لذیز اور تازہ پیزا فراہم کرتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹبھارت میں کرونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوگئے، وائرس سے اب تک 43 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حالات میں بہتری کورونا سے اموات میں کمی ایک دن میں 14 افراد جاں بحقاسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 14 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 68
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حالات میں بہتری ، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 14 افراد جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ایک ہی خاندان کے21 افراد کورونا کا شکارہوگئےسعودی عرب میں مقامی شہری نے ہاوس آئسولیشن کے دوران لاپرواہی برتی جس سے 21 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت نے اپنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کا خوش قسمت ترین آدمی ایک ہی لاٹری میں 25 مرتبہ جیت گیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئی ایک بار لاٹری جیت جائے تو خوشی سے اس کے پاﺅں زمین پر نہیں لگتے لیکن اس امریکی شہری کو ہم دنیا کا خوش قسمت ترین آدمی کہیں گے جو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »