بھارت کا نام نہاد سیکولر چہرہ بےنقاب ہوگیا، سیکریٹری خارجہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کا نام نہاد سیکولر چہرہ بےنقاب ہوگیا، سیکریٹری خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang

سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے کہا ہے کہ بابری مسجد کے فیصلے سے بھارت کا نام نہاد سیکولر چہرہ بےنقاب ہوگیا۔

سہیل محمود نے کہا کہ بابری مسجد کا معاملہ 1992ء سے او آئی سی کے ایجنڈے پر ہے، او آئی سی کی بابری مسجد کے معاملے پر کئی قراردادیں اور اعلامیے موجود ہیں۔ ایک ٹوئٹر پیغام میں دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے او آئی سی ممالک کے سفیروں کو بابری مسجد کے معاملے پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دی۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت دعویٰ کرتا ہے کہ بابری مسجد اس کا اندورنی معاملہ ہے مگر حقیقت بھارتی دعوؤں کے برعکس ہے۔

واضح رہے کہ حال میں بھارتی عدالتِ عظمیٰ نے تعصب پر مبنی بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مسجد کی متنازع زمین ہندوؤں کو دینے کا حکم دیاہے اور کہا کہ مندر کی تعمیر کے لیے تین ماہ میں ٹرسٹ قائم کیا جائے جبکہ مسلمانوں کو ایودھیا میں متبادل 5 ایکڑ زمین دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کزن کا انتقال ہوگیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ ایران کے جوہری معاہدے کو تباہ کن قرار دے دیا۔امریکی وزیر خارجہ ایران کے جوہری معاہدے کو تباہ کن قرار دے دیا۔ Iran Pompeo USA NuclearDeal NuclearWeapon Europe Iran HassanRouhani JZarif SecPompeo StateDept realDonaldTrump UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کوموثراندازمیں بے نقاب کررہاہے:وزیر خارجہپاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کوموثراندازمیں بے نقاب کررہاہے:وزیر خارجہ Read News SMQureshiPTI KashmirIssue PTIofficial KashmrUnderCurfew Pakistan ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لگتاہے نواز شریف واپس نہیں آئیں گے ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لیگی قیادت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے رویے سے لگتا ہے نواز شریف نے واپس نہیں آنا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ن لیگی قیادت نواز شریف کی صحت کو سیاسی مسئلہ نہ بنائیں، درمیانی اور معقول راستہ اختیار کرنا چاہیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انتہا پسند ہندوؤں نے ’رام مندر ٹرسٹ‘ کی سربراہی ایسے شخص کو سونپنے کی تجویز دے دی کہ بھارت کی نام نہاد امن پسندی کا بھانڈا ہی پھوٹ گیاانتہا پسند ہندوؤں نے ’رام مندر ٹرسٹ‘ کی سربراہی ایسے شخص کو سونپنے کی تجویز دے دی کہ بھارت کی نام نہاد امن پسندی کا بھانڈا ہی پھوٹ گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »