بھارت سے آنے والے طیارے کی اسلام آباد میں ایمرجنسی لینڈنگ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت سے آنے والے طیارے کی اسلام آباد میں ایمرجنسی لینڈنگ ARYNewsurdu

واضح رہے کہ دو ماہ قبل بھارتی ایئرلائن کے طیارے کو دوران پرواز مسافر کے انتقال کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تھی تاہم ضروری اقدامات کے بعد پرواز احمدآباد کے لیے روانہ ہوگئی تھی۔

ایوی ایشن ذرائع کا کہنا تھا کہ کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کر کے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی تھی، جس پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جہاز کو کراچی ایئر پورٹ اتارنے کی اجازت دی گئی تاہم طبی امداد دیے جانے تک مسافرطیارےمیں ہی انتقال کرچکا تھا۔ یاد رہے گذشتہ سال نومبر میں بھی ریاض سے دہلی جانے والی بھارتی ایئرلائن کے طیارے کو دوران پرواز مسافر کے جاں بحق ہونے پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لے آو بھارتی ویرینٹ پاکستان میں ۔۔ اللہ پاک پاکستان کو محفوظ رکھے۔۔۔آمین

Shame urdu media. MalikRiazTerrorist

Watch out for Indian variant OfficialNcoc official_pcaa NCOC ncoc Asad_Umar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویکسین کیلیے اسپتال نہ آنے والے افراد سے متعلق بڑا فیصلہویکسین کیلیے اسپتال نہ آنے والے افراد سے متعلق بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu اگرتم نے295C کےساتھ چھیڑ چھاڑکی توعمر لاء موجودہے Tehreek Labbaik Mission Echoes In Saudi Arabia MBS, Erdogan, Watch Video ReleaseSaadRizvi TLP_Lead_APC امت_مسلمہ_کی_شان_سعدرضوی PakistanRejects_EUResolution
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والے مسافروں پر پابندی عائد کردیمتحدہ عرب امارات  نے کورونا وبا کی وجہ سے پاکستان  سے آنے والے مسافروں پر پابندی عائد کردی۔ متحدہ عرب امارات نے آج کورونا وبا کے باعث پاکستان،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے صورتحال سنگین، مزید 4 لاکھ سے زائد افراد متاثرجو بؤ گے عہی کاٹو گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے صورتحال سنگین، مزید 4 لاکھ سے زائد افراد متاثراللہ پاک کرم کرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کی سنگین صورتحال، 3 لاکھ سے زائد افراد وائرس سے متاثر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »