کراچی کے موسم میں اچانک تبدیلی، بادل چھاگئے، تیز ہوائیں چلنے لگیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے موسم میں اچانک تبدیلی، بادل چھاگئے، تیز ہوائیں چلنے لگیں ARYNewsurdu

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کچھ دیر بعد آندھی چلنے کا امکان ہے، شہر کے شمالی علاقوں میں بوندا باندی بھی ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے سلسلے کے سبب شہر کا موسم یکدم تبدیل ہوا ہے، شہر میں 39 تا 49 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور جنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ مئی میں بارشوں کے دو سلسلے آئیں گے جبکہ مئی کے مہینے کے دوران وسطی پنجاب میں معمول کے مطابق یا زیادہ بارشوں کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بھی بتائو کے بحریہ ٹاؤن کا ظالم بھی یہی ہے۔ شیم اردو میڈیا شیم۔ MalikRiazTerrorist

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ڈیفنس کی مسجد میں اعتکاف میں بیٹھے افراد کے موبائل فون چوریکراچی کے علاقے ڈیفنس میں اعتکاف میں بیٹھے افراد کے موبائل فون چوری ہوگئے۔ Connected Etkaf.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 کے باقی میچ کراچی میں ہوں گے یا متحدہ عرب امارات میں؟پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کے انعقاد کےلیے پی سی بی کے چیرمین احسان مانی نے فرنچائزز مالکان کے ساتھ اہم مٹینگ کی ۔ ورچوئل اجلاس میں پی سی بی کی این سی او سی کے ساتھ ہونے والی میٹنگ پر بھی بات کی گئی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ لاک ڈاؤن کے نام پر رشوت کا بازار گرم ہونے کا انکشافکراچی میں‌ لاک ڈاؤن کے نام پر رشوت کا بازار گرم ہونے کا انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi karachi nhe hydarabad mea bih yehi hora hea our intriyal k bazar full taim karobar karry hea اس میں کوئی شک نہیں.. لاک ڈاؤن میں پولیس نے خوب کاروبار کیا ہے.. خوب دھندا کیا.. آنکھوں دیکھا حال ہے.. مارکیٹ اندر کھلی ہے اور پولیس کی گاڑی مارکیٹ کے کونے پر کھڑی ہے.. اس کا کیا مطلب ہے.. چند پیسوں کے لیے عوام کو بیماری میں دھکیلا جا رہا ہے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی لاہور اور اسلام آباد میں آج افطار کے اوقاتپاکستان کے بڑے شہروں کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں آج افطار کے اوقات مندرجہ ذیل ہوں گے۔ Islam is protected by 3 countries in the world today, Saudi Arabia, Turkey and Pakistan. Soon a time will come when 2 countries will fall, becoming a victim to the war against truth. Muhammad Qasim has seen many dreams about the future of Muslim ummah.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی لاہور اور اسلام آباد میں آج افطار کے اوقاتپاکستان کے بڑے شہروں کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں آج افطار کے اوقات مندرجہ ذیل ہوں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »