بھارت میں کورونا سے صورتحال سنگین، مزید 4 لاکھ سے زائد افراد متاثر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: بھارت میں کورونا سے صورتحال مزید سنگین ہو چکی ہے ، چوبیس گھنٹے کے دوران 4 لاکھ 9 ہزار سے زائد افراد وائرس سے متاثر ہوئے۔  برطانوی جریدے کے مطابق مودی کی توجہ وبا کو کنٹرول کرنے کی بجائے ٹو

نئی دہلی: بھارت میں کورونا سے صورتحال مزید سنگین ہو چکی ہے ، چوبیس گھنٹے کے دوران 4 لاکھ 9 ہزار سے زائد افراد وائرس سے متاثر ہوئے۔

برطانوی جریدے کے مطابق مودی کی توجہ وبا کو کنٹرول کرنے کی بجائے ٹویٹر پر خود کو تنقید سے بچانے پر ہے۔ برطانوی جریدے نے اپنے جرنل میں لکھا کہ ایسے مشکل وقت میں مودی کی خود پر تنقید اور بحث دبانے کی کوشش معافی کے لائق نہیں ہے۔ آرٹیکل کے مطابق بھارت میں یکم اگست تک ہلاکتوں کی تعداد دس لاکھ تک جا سکتی ہے۔ ادھر ایک ہی روز چار ہزار 133 افراد دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 42 ہزار سے تجاوز کر چکی...

بنگلور کورونا کیسز میں تمام شہروں سے آگے نکل گیا جہاں مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے زائد ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کیسز کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے جس کی وجہ آکسیجن کی کمی، ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں بے تحاشا اضافہ ہے۔ تامل ناڈو ریاست میں لاک ڈاون کے باوجود جمعے کو 26 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ پاک کرم کرے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا سے صورتحال سنگین، مزید 4 لاکھ سے زائد افراد متاثرجو بؤ گے عہی کاٹو گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کی سنگین صورتحال، 3 لاکھ سے زائد افراد وائرس سے متاثر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے ہلاکت خیزی پرامیتابھ بچن کی دنیا سے مدد کی اپیل - ایکسپریس اردوہاتھوں کو ان کے لیے کھلا رکھیں جن کوآپ کی ضرورت ہے، امیتابھ بچن کی اپیل Lanat tuma us ki parhi howi ha uder Palestine ki kio parwa nai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے 40 سال سے کم عمر افراد کی اموات میں اضافہ صورتحال خطرناکاین سی او سی کے سربراہ نے مزید بتایا کہ آبادی کے سب سے کمزور حصے میں ویکسی نیشن پر توجہ کی ضرورت ہے، کورونا سے اموات میں عمر کے حساب سے اضافہ ہورہا ہے، ٹھوس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے نوجوان سب سے زیادہ متاثر ہوئے عالمی ادارہ صحتاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث نوجوان سب سے زیادہ متاثر ہوئے ، 21سے 30سال کے ایک لاکھ عالمی ادارہ صحت کا سروے درست ھے۔پاکستانی نوجوانوں کو کورونا وائرس سے بچنے کیلئے بہت احتیاط کی ضرورت ھے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »