بھارتی شہریت کا متنازعہ بل، او آئی سی کا بھارت سے بڑا مطالبہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

جدہ :اسلامی تعاون تنظیم نے بھارت کے مسلم مخالف متنازعہ بل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت سے مسلمانوں کے تحفظ کا مطالبہ بھی کر دیا ہے۔او آئی سی کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہم بھارت میں ہونے والی حالیہ پیشرفت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ بھارت کے شہریت کے ترمیمی بل سے مسلمان اقلیت متاثر ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا بابری مسجد کیس پر بھی تحفظات ہیں کیونکہ اس معاملے میں مسلمانوں کیساتھ زیادتی کی گئی ہے۔

سیکرٹری جنرل نے کہا او آئی سی بھارتی حکومت سے مساجد کے تحفظ کا بھی مطالبہ کرتی ہے اور بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے تحفظ کا مطالبہ کرتی ہے۔ او آئی سی نے اقوام متحدہ کے منشور اور متعلقہ بین الاقوامی معاہدوں میں شامل قوانین پر عمل درآمد کی اہمیت کا بھی اعادہ کیا جن میں کسی امتیاز کے بغیر اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری کی ضمانت دی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ان اصولوں اور معاہدوں کے منافی کوئی بھی کارروائی مزید کشیدگی کا باعث بن سکتی ہے جس کے پورے خطے کی امن و سلامتی پر سنگین اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلامی تعاون تنظیم کی بھارت میں شہریت کے حقوق پر قانون سازی پر تشویش کا اظہاراسلامی تعاون تنظیم نے شہریت کے حقوق پر قانون سازی اور بابری مسجد کے حالیہ معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس سے بھارت کی مسلمان اقلیت متاثر ہو رہی ہے۔ او آئی سی کے Aniii deyyoo occupied kashmir froces uthar o Iran china russia world froces sham mai Usa nato isaf afghanistan tum girls drinks drugs main.....
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہریت قانون کا نفاذ ناممکن نظر آرہاہے :بھارتی صحافی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی مظاہرین کامتنازعہ شہریت ترمیمی بل کی منسوخی تک احتجاج جاری رکھنے کےعزم کا اظہاربھارتی مظاہرین کامتنازعہ شہریت ترمیمی بل کی منسوخی تک احتجاج جاری رکھنے کےعزم کا اظہار India CitizenshipAmendmentBill2019 Protesters Protests PMOIndia BJP4India htTweets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی ایل اوسی پر اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری، پاک فوج کا منہ توڑ جوابwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

او آئی سی کا متنازع بھارتی قانون پر تشویش کا اظہاراو آئی سی کا متنازع بھارتی قانون پر تشویش کا اظہار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں شہریت قانون کے خلاف مظاہروں میں شدت، 23 افراد ہلاکبھارت میں شہریت قانون کے خلاف عوامی اجتماع پر پابندی اور متعدد حصوں میں انٹرنیٹ معطلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »