خواجہ برادران کی درخواست ضمانت کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے2رکنی بینچ نے سماعت کی۔تبدیلی سرکار کا عوام کو ایک اور تحفہ، یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاریاں

خواجہ برادران کے وکیل اشتر اوصاف کی جگہ سید قلب حسن پیش ہوئے، انہوں نے عدالت کو بتایا کہ اشتر اوصاف طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے نہیں آسکے جس پرعدالت نے درخواست ضمانت پر سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواجہ برادران کی درخواست ضمانت پرسماعت بغیر کارروائی ملتویخواجہ برادران کی درخواست ضمانت پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی AccountabilityCourt NAB KhawajaBrothers Bail KhSaad_Rafique pmln_org president_pmln PmlnMedia Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ برادران کی درخواست ضمانت پرسماعت بغیر کارروائی ملتویخواجہ برادران کی درخواست ضمانت پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی Read News KhSaad_Rafique KhawajaBrothers pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خواجہ برادران کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقررخواجہ برادران کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 جنوری تک توسیع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 جنوری تک توسیعخواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیراگون کیس:خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6جنوری تک توسیععدالت سے اہم خبر آگئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »