بھارت میں ڈکیتی کی بڑی واردات 32کروڑ مالیت کے موبائل چھن گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں ڈکیتی کی بڑی واردات، 32کروڑ مالیت کے موبائل چھن گئے India MobilePhones Robbery PMOIndia

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈکیتی کی یہ واردات بھارتی تامل ناڈو کے گاوں شولاگری میں واقع ہوئی جہاں ملزمان نے موبائل فون لیجانے والے ٹرک پر حملہ کرکے ڈکیتی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈکیتی کرنے والے ملزمان کا گروہ ریاست اندھرا پردیش کے مختلف علاقوں میں وارداتیں کرتا ہے۔ جس نے اب تامل ناڈو میں موبائل فونز لیجانے والا پورا ٹرک لوٹ لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چھینے گئے موبائل فونز کی مالیت 152 کروڑ روپے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہاولپور کور کی سرپرستی میں ٹرائتھلون 2020 مقابلوں کا انعقاد، نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکتبہاولپور: (دنیا نیوز) بہاولپور کور کی سرپرستی میں ٹرائتھلون 2020 مقابلوں کا کامیاب انعقاد کیا گیا، علاقے کے نوجوانوں نے کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد پر زبردست جوش و خراش کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقابلوں مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں سب سے زیادہ درجہ حرارتکوئٹہ اور اس کے مضافات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، دوسری جانب صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 115350روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 98894روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث وفاقی پولیس اہلکاروں کی تفصیلات ایوان بالا میں پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے ایوان بالا میں پولیس اہلکاروں کی مجرمانہ سرگرمیوں سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا،5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ڈکیتی کی بڑی واردات، 32کروڑ مالیت کے موبائل چھن گئےنئی دہلی : بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ملزمان نے کروڑوں روپے مالیت موبائل فونز لوٹ لیے۔ Quite effective news!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واردات کے دوران ڈاکوؤں کی رنگے ہاتھوں گرفتاری کی فوٹیج سامنے آگئی - ایکسپریس اردوضمانت پر رہا ہونے کے بعد عادی جرائم پیشہ وارداتیں کر رہے تھے کہ پولیس کی بروقت کارروائی کی میں گرفتار ہوگئے ایک ویڈیو آواری ہوٹل ڈکیتی کی بھی آئی ہے وہ کب نشر کررہے ہو یا پھر ہمیشہ کی طرح ڈاکووں کی بوٹ پالشی پر ہی لگے رہو گے۔ آواری_گیٹ_سکینڈل Very well done 👍 Great job by police
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »