عدنان صدیقی کا لکھا گیا دعائیہ کلام راحت فتح کی آوازمیں وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

اس متعلق عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ ایک چھوٹے سے وائرس نے پوری دنیا کوایک ناقابل تسخیر انتشارمیں ڈال دیا، صرف انسان کو یہ بتانے کے لئے کہ اس کا وجود کتنا معمولی ہے، اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ وہ کبھی بھی قدرت کو فتح نہیں کرسکتا ہے اورنہ ہی اللہ کے غضب سے بچ سکتا ہے۔

اداکار نے کہا کہ میں یہ سب اس لیے کہہ رہا ہوں کیونکہ پچھلے غیرمعمولی مہینوں میں میرا سب سے بڑا حاصل یہ ہی ہے اورآپ میں سے بھی بہت سے لوگ اس بات کا اعتراف کرتے ہوں گے۔ اس وقت نے مجھے انسانیت کی قدر کرنا بھی سکھایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدنان صدیقی اور راحت فتح علی کا دعائیہ کلام ریلیز ہوتے ہی مقبول
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی اور راحت فتح علی کا دعائیہ کلام ریلیز ہوتے ہی مقبول
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

\u0631\u0627\u062d\u062a \u0641\u062a\u062d \u06a9\u06cc \u0627\u0653\u0648\u0627\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u0639\u062f\u0646\u0627\u0646 \u0635\u062f\u06cc\u0642\u06cc \u06a9\u0627 \u062a\u06cc\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u062f\u06c1 \u062f\u0639\u0627\u0626\u06cc\u06c1 \u06a9\u0644\u0627\u0645 \u0645\u0642\u0628\u0648\u0644
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی صورتحال میں سروسز اسپتال میں بڑی کرپشن سامنے آگئیلاہور : کورونا وائرس کی صورتحال میں سروسز اسپتال میں مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا، شوکورز کی خریداری کی مد میں 25لاکھ 56ہزار روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔ معیشت کا جنازہ، خارجہ پالیسی کا جنازہ، داخلہ پالیسی کا جنازہ، غریب کا جنازہ، آئی ایس آئی کا جنازہ ، رینجرز کا جنازہ، سب نِکال چُکے۔ یہ باجوہ اینڈ کمپنی کشمیر آزاد کروائیں گے؟ بھول جاؤ۔باجوہ اب کیا اپنے جنازے کا انتظار ہے ؟ دیکھا نتیجہ گندی سیاست کا؟ نکالو باجوہ کتے کو اورعاصم کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روٹی کی قیمت بڑھانے کیلیے نانبائیوں کا آج سے ہڑتال کا اعلان - ایکسپریس اردوروٹی کی قیمت 20 سے 30 روپے کی جائے، 320 گرام کی روٹی 30 روپے میں فروخت کرنا چاہتے ہیں، اتحاد نان بائیان گھبرا نہ بالکل بھی نہیں ہے خوف خدا کرو میرے کپتان اپوزیشن کو تھوڑا ٹائم دو ریسٹ کا اور غریب عوام کا کچھ سوچو وعدہ یاد ھیں یا وہ بھی عوام ھی آپ کو یاد کرواے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گلشن دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 6 ہوگئی - ایکسپریس اردوالیاس سفاری پارک کے سامنے قائم پٹرول پمپ کی پنکچر کی دکان پر کام کرتا تھا، ماموں Ina lillah hi wa ina ilahi rajioon...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »