بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، 2 خواتین زخمی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ISPR Indianviolation LoC

راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایل او سی کے رکھ چکری اور بروہ سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی اشتعال انگیزی سے گاؤں کرنی اور گاہی کی دو خواتین زخمی ہوگئیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق بھارت نے رکھ چکری اور بروھ سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو خواتین زخمی ہوگئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل او سی؛ بھارتی فوج کی شہری آبادی پر فائرنگ سے 2 خواتین زخمی - ایکسپریس اردوبھارتی فوج رواں سال 1697 مرتبہ ایل او سی کی خلاف ورزیاں کرچکی ہے، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی بربریت مزید 3 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، نوجوانوں کو نام نہاد آپریشن کے دوران نشانہ بنایا گیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IOK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 3کشمیریوں کو شہید کردیا - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’’بھارتی سفارتکار کلبھوشن کی بات سنے بغیر روانہ‘‘’’بھارتی سفارتکار کلبھوشن کی بات سنے بغیر روانہ‘‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی جانب سے دوسری بار بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائیپاکستان کی جانب سے دوسری بار بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی KulbhushanJadhav
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی سفارت کار کلبھوشن کی کوئی بات سنے بغیر چلے گئے، شاہ محمود - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »