پاکستان کی جانب سے دوسری بار بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان کی جانب سے دوسری بار بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی KulbhushanJadhav

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ہسپتالوں سے بستروں کا کیا گیا وعدہ 90 فیصد پورا کردیا۔ اسد عمر

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بتایا کہ پاکستان نے بھارت کی درخواست پر بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کو دوسری مرتبہ قونصلر رسائی دے دی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ پاکستان نے قونصلر تعلقات سے متعلق 1963 کے ویانا کنونشن کے تحت کلبھوشن یادیو کو پہلی مرتبہ قونصلر رسائی 2 ستمبر 2019 کو دی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے کلبھوشن تک قونصلر رسائی کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلیاسلام آباد: بھارت نے اپنی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو تک قونصلررسائی کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلی، آج ہی بھارتی قونصل خانے کے عملے کی جاسوس سے ملاقات ممکن ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی کلبھوشن یادیو تک دوسری قونصلر رسائی کی پاکستانی پیشکش قبول
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی دینے کی پیشکش قبول کرلی - ایکسپریس اردوکل بھوشن یادیو کی بھارتی ناظم الامور سے ملاقات اسلام آباد میں آج شام ہی ہونے کا امکان ہے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زیرِ حراست انڈین ’جاسوس‘ کلبھوشن جادھو سے اسلام آباد میں انڈین حکام کی ملاقاتپاکستان کے دفترِ خارجہ کے مطابق انڈین حکام نے جمعرات کو ملک میں زیر حراست مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو سے ملاقات کی ہے اور یہ دوسرا موقع ہے کہ کلبھوشن کو قونصلر رسائی دی گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا سلسلہ جاریپاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا سلسلہ جاری TheRealPCB TheRealPCBMedia PakistanCricketTeam EnglandTour TestSeries T20 Practice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی ایک اور کامیابی زراعت کے شعبہ میں انقلاب کی نویداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں ایک اور انقلابی ٹیکنالوجی متعارف کروادی گئی۔ زرعی شعبے کی ترقی کے لیےنئی ٹیکنالوجی کا سہارا لیتے ہوئے دو قسم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »