آئندہ جون تک پاکستان میں ایک ارب درخت اگائیں گے، عمران خان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ جون تک پاکستان میں ایک ارب درخت اگائیں گے۔ ملک میں 10 ارب درخت لگانا ہمارا ہدف ہے۔ ہم نے درخت لگانا ہی نہیں بلکہ ان کو بچانا بھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے صرف پودے لگانے ہی نہیں بلکہ ان کو بچانا بھی ہے۔ جنگلات کے نگہبان 300 سے بڑھا کر 3 ہزار تک لے جارہے ہیں۔ درختوں کو آگ، جانوروں اور ٹمبر مافیا سے بچانا نگہبانوں کی ذمہ داری ہوگی۔ وزیراعظم نے کہا کہ دو سال میں ملک بھرمیں 30 کروڑ پودے لگائے گئے۔ لاہور میں آلودگی سے لوگوں کی صحت کو خطرات ہیں۔ آئندہ 2 سے 3 ماہ میں شہروں کے ماسٹر پلان بن جائیں گے۔ شہروں کے پھیلاؤ سے زرعی زمین ختم ہوتی جارہی ہے۔ اناج کیلئے زمینوں کو بچانا بہت ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’جون میں برآمدات سے 1ارب 59کروڑ ڈالر ذرمبادلہ حاصل ہوا‘کراچی: قومی ادارہ برائے شماریات نے کہا ہے کہ جون کے مہینے میں ملک برآمدات سے1 ارب 59کروڑ ڈالر ذرمبادلہ حاصل ہوا، جو گزشتہ ماہ کے مقابلے ساڑھے چودہ فیصد زائد ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جون میں بننے والا پل جولائی میں ٹوٹ گیابھارت : جون میں بننے والا پل جولائی میں ٹوٹ گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’گزشتہ مالی سال کی نسبت جون میں 88 فیصد زائد غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ ماہ جون کے دوران 17 کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کریں گےوزیراعظم عمران خان کہوٹہ سے آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کریں گے، مہم میں ایک لاکھ ایکٹر رقبے کے جنگل پر 20کروڑپودے لگائے جائیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران صاحب 10ارب ہرجانے کے مقدمے میں کب پیش ہوں گے؟، مریم اورنگزیبپاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب 10 ارب ہرجانے کے مقدمے میں کب پیش ہوں گے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا کل لاہور کا دورہ متوقعاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کل لاہور کا دورہ متوقع ہے ، دورے میں عمران خان گورنر و وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتوں سمیت اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »