بھارتی مشن چندریان تھری چاند کی سطح پر اترنے میں کامیاب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی جانب سے بھیجے گئے مشن چندریان تھری نے چاند کی سطح پر اترنے میں کامیابی حاصل کرلی، چاند کے قطب جنوبی حصے میں اسپیس کرافٹ اترنے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی خلائی ادارے کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ’اسرو‘ کا چاند پر بھیجا گیا مشن کامیاب ہوگیا ہے، چندریان تھری نے چاند کے جنوبی حصے میں اترنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جہاں تاریکی کا ڈیرہ ہے، اسی ہفتے روس کے لونا 25 مشن نے بھی چاند پر اترنے کی کوشش کی تھی مگر اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔خلائی ادارے ’اسرو‘ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ 14 جولائی کو روانہ کیا جانے والا مشن چندریان 3 اگست کی 5 تاریخ کو چاند کے مدار میں داخل ہوا تھا، وکرم نامی لینڈر 17 اگست کو...

اب تک کسی ملک نے چاند کے جنوبی پول پر لینڈنگ نہیں کی، بھارت وہ پہلا ملک ہے جس نے یہ اعزاز حاصل کیا ہے، اس سے قبل امریکا، روس اور چین بھی کامیاب سے چاند پر اپنا خلائی مشن اتار چکے ہیں۔واضح رہے کہ ہندی اور سنسکرت زبان میں چندریان کا مطلب’چاند گاڑی‘ ہوتا ہے اور اسی نام کو بھارت نے خلائی مشن کے لیے چنا تھا، اس حوالے سے اسرو کا کہنا تھا کہ چاند کے جنوبی پول کی سطح پر اتر کر یہ اندازہ لگانے میں مدد ملے گی کہ یہاں پانی یا برف موجود ہے کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی مشن چندریان تھری نے چاند کی سطح پر اتر کر تاریخ رقم کردیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مشن چندریان تھری نے چاند کی سطح پر اتر کر تاریخ رقم کردیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مشن چندریان 3 آج شام چاند پر اترے گاکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مشن چندریان 3 آج شام چاند پر اترے گاکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ لمحہ جب چندریان 3 نے کامیابی سے چاند کے قطب جنوبی پر لینڈ کیاانڈیا کی جانب سے روانہ کیا جانے والا چندریان تھری خلائی جہاز کامیابی سے چاند کی سطح پر اتر گیا ہے۔ چندریان تھری نے بدھ کی شام تقریباً چھ بج کر چار منٹ پر چاند کے جنوبی حصے پر لینڈنگ کی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چندریان 3: وہ 15 منٹ جو انڈیا کے چاند کے قطب جنوبی تک پہنچنے کے مشن کی کامیابی یا ناکامی کا فیصلہ کریں گےانڈیا کا چاند پر روانہ ہونے والا مشن چندریان-3 تاریخ رقم کرنے سے صرف چند گھنٹے کے فاصلے پر ہے۔ شیڈول کے مطابق 23 اگست کو شام 5 بجے کے بعد اسرو چندریان-3 کے لینڈر ماڈیول کو چاند کے جنوبی قطب کی سطح پر اتارنے کی کوشش کرے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »