ایلون مسک نے ایکس سے ایک اور فیچر ہٹانے کا فیصلہ کر لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صارفین کو پلیٹ فارم پر ایسے افراد سے بھی نمٹنا پڑے گا جنہیں وہ نہیں جانتے یا پھر جواب نہیں دینا چاہتے۔3 صارفین کو بہت سارے فضول یا ناپسندیدہ پیغامات موصول ہو سکتے ہیں جو انہیں طرح طرح کی مشکل میں ڈالی

ں گے۔

4 بلاک فیچر اس لیے دیا جاتا ہے کہ استعمال کنندگان غیر ضروری لوگوں سے رابطے منقطع رکھ سکیں مگر اب ہو سکتا ہے کہ ان کی پرائویسی زیادہ متاثر ہو۔ 5 فیچر کے خاتمے پر صارفین ایکس پر عدم تحفظ کا شکار ہوں گے اور نتیجتاً اس سے کنارہ کشی اختیار کر لیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلون مسک نے ‘ایکس’ استعمال کرنے والے صحافیوں کیلئے بڑا اعلان کردیاٹوئٹر (ایکس) اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ‘ایکس’ استعمال کرنے والے صحافیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیگریٹ نوشی کرنیوالے کم عمر نوجوانوں کی دماغی ساخت تبدیل ہونے کا انکشافتحقیق میں محققین نے 14، 19 اور 23 برس کے 800 سے زائد نوجوانوں کی دماغ کی تصاویر اور رویوں پر مبنی ڈیٹا کا جائزہ لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نمونیا کا ٹیکہ دماغی بیماری سے بھی بچا سکتا ہےتحقیق کے لیے محققین نے 16 لاکھ مریضوں کے طبی ریکارڈ کا جائزہ لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا انتخابات کے انعقاد پر مؤقف سامنے آگیاپیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سے الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ کردیا، پی پی رہنما اور سابق سینیٹر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن چار مہینے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا انتخابات کے انعقاد پر مؤقف سامنے آگیاپیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سے الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ کردیا، پی پی رہنما اور سابق سینیٹر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن چار مہینے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحقکراچی : ایف بی ایریا گلشن مصطفی میں ذاتی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول شادی شدہ اور 2 بچوں کا باپ تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »