بچوں کی صحت کو تباہ کرنے والے فاسٹ اور جنک فوڈز ماہرین نے والدین کو خبردار کردیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خوراک بچوں کی نشوونما میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں لیکن فی زمانہ دس ایسے فاسٹ /جنک فوڈز ہیں جو بچوں کی صحت کو تباہ کر رہے ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق غذائی

ماہرین کا کہنا ہے کہ شوگری بریک فاسٹ سیریلز، نوڈلز، چپس، چکن نگٹس یا چکن فنگرز، شوگری مشروبات، فرائیڈ فوڈز، کینڈی اور سویٹس، پراسیسڈ گوشت، پیکجڈ سنیک فوڈز ، برگر اور پیزا ایسے جنک فوڈز ہیں جو آج کے دور میں بچوں کی مرغوب اشیاءہیں اور یہی بچوں کی نشوونما کے لیے انتہائی خطرناک ہیں۔بھارت کے گولف ویو ہیلتھ کیئر اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی ماہر غذائیات سومیا

گھوش کا کہنا ہے کہ مذکورہ فاسٹ فوڈز میں کولیسٹرول، شوگر، خالی کیلوریز، ہائی سوڈیم، مصنوعی کلرز اور دیگر کیمیکلز پائے جاتے ہیں جو بچوں کی نشوونما کے لیے انتہائی مضر ہیں۔ جو بچے ان کھانوں کے عادی ہوتے ہیںا ور بہت زیادہ فاسٹ فوڈز کھاتے ہیں، ان میں ان کے نقصانات سنگین نوعیت کے ہو سکتے ہیں۔ والدین کو چاہیے کہ کھانے کی یہ اشیاءاپنے بچوں کی خوراک سے نکال باہر کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ؛ 7 نوزائیدہ بچوں کو قتل کرنیوالی سیریل کلر نرس کو عمر قید33 سالہ نرس نے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں 7 شیر خوار بچوں کو ہلاک اور 10 کو مارنے کی کوشش کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے ‘ایکس’ استعمال کرنے والے صحافیوں کیلئے بڑا اعلان کردیاٹوئٹر (ایکس) اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ‘ایکس’ استعمال کرنے والے صحافیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جولائی میں ہونیوالی نیب ترامیم مشکوک اور عدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں، چیف جسٹساسلام آباد : سپریم کورٹ نے گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کے حکم کیخلاف نیب کی اپیل خارج کردی, نیب ترامیم مشکوک اور عدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پر سفر کرنے والوں کیلیے نئی ہدایات جاریاسلام آباد پولیس نے بین الاضلاعی سفر کرنے والے مسافروں کی حفاظت کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پر سفر کرنے والوں کیلیے نئی ہدایات جاریاسلام آباد پولیس نے بین الاضلاعی سفر کرنے والے مسافروں کی حفاظت کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خدشہ ہے ثناء کو بھی فاطمہ کی طرح قتل کردیا گیا ہو، لواحقینخیرپور: پیروں کی حویلی سے لاپتا ہونے والی 20 سالہ لڑکی کے لواحقین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ثنا کو بھی فاطمہ کی طرح قتل کردیا گیا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »