بھارت کا یوم آزادی: مودی کی چین کو سنگین نتائج کی تنبیہ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

'بھارت کی سالمیت ہمارے لیے اولین ترجیح ہے، ہم کیا کرسکتے ہیں اور ہمارے فوجی کیا کرسکتے ہیں سب نے لداخ میں دیکھا' DawnNews India China Pakistan

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے مغربی ہمالیہ میں چین کے ساتھ سرحدی تنازع پر سنگین نتائج سے خبردار کرتے ہوئے ملکی فوج کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

خیال رہے کہ بھارت نے چین کے خلاف معاشی جنگ شروع کردی ہے اور اب تک کم از کم 59 ایپس پر پابندی عائد کردی جس میں ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک بھی شامل ہے۔سرحدی علاقے میں چین سے جھڑپ، افسر سمیت 20 بھارتی فوجی ہلاک ہندو قوم پرست بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان اور چین کے ساتھ تصادم کا ذکر کیا لیکن کسی بھی ملک کا نام نہیں لیا۔

خیال رہے کہ مئی سے اب تک جوہری طاقت کے حامل ملکوں کے درمیان جاری تناؤ میں ہزاروں فوجی دستے آمنے سامنے آ چکے ہیں جس پر ماہرین نے انتباہ جاری کیا ہے کہ کسی بھی قسم کی محاذ آرائی خطے میں ایک بڑے بحران کو جنم دے سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے یوم آزادی پر دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا یوم آزادی،مقبوضہ کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہےبھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے،کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا یوم آزادی دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے یوم آزادی پر آج دنیا بھر میں مقیم کشمیر یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا یوم آزادی : 'ہندوستانیو مت بھولو، جشن تلے کشمیریوں کا خون ہے'اسلام آباد:حریت رہنماکی اہلیہ مشعال ملک نےکہاہندوستانیو مت بھولو جشن تلے کشمیریوں کا خون ہے، کشمیریوں کوآزادی دینے تک کسی ہندوستانی کوجشن نہیں منانا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہبھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ وادی سمیت دنیا بھر میں کشمیری عوام نے یوم سیاہ منایا۔کل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہبھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ وادی سمیت دنیا بھر میں کشمیری عوام نے یوم سیاہ منایا۔کل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »