بھارت کا یوم آزادی : 'ہندوستانیو مت بھولو، جشن تلے کشمیریوں کا خون ہے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کا یوم آزادی : 'ہندوستانیو مت بھولو، جشن تلے کشمیریوں کا خون ہے' ARYNewsUrdu

اسلام آباد : حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ ہندوستانیو مت بھولو جشن تلے کشمیریوں کا خون ہے، کشمیریوں کوآزادی دینے تک کسی ہندوستانی کوجشن نہیں منانا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی یوم آزادی پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہندوستان آج آزادی کا جشن منا رہا ہے، ہندوستانیو مت بھولو جشن تلے کشمیریوں کا خون ہے۔ مشعال ملک کا کہنا تھا کہ بھارت نے کشمیر کو نہتی قوم کا قبرستان بنا دیا ہے اور کشمیریوں سےجینے،مرنے،آزادی کےحقوق چھین لئے، کشمیریوں کوآزادی دینے تک کسی ہندوستانی کوجشن نہیں منانا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کا یوم آزادی دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے یوم آزادی پر آج دنیا بھر میں مقیم کشمیر یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈیرن سیمی کا جشن آزادی پر پاکستانی قوم کے نام مبارک باد کا پیغام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاق کا سی پیک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونئے شعبوں پر کام کرنے کی ضرورت، سی پیک کا فوکس زراعت پر ہوگا، اسدعمر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارتی ظلم و جبر کے سامنے کشمیریوں کا جذبہ تھما نہیں بڑھا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے یوم آزادی پر دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

براہ راست:‌ 73واں جشن آزادی، ملک بھر میں چودہ اگست کا شاندار استقبالبراہ راست:‌ 73واں جشن آزادی، ملک بھر میں چودہ اگست کا شاندار استقبال مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IndependenceDay IndependenceDaywithARY HappyBirthdayDearPakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »