بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ وادی سمیت دنیا بھر میں کشمیری عوام نے یوم سیاہ منایا۔کل

جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی گئی، اس موقع پر مقبوضہ وادی میں تمام کاروباری مراکز بند اور سڑکیں سنسان رہیں۔یوم سیاہ کی

مناسبت سے مظفر آباد اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی ریلیاں نکالی گئیں جب کہ نیلم، ہٹیاں، باغ اور پونچھ کے اضلاع میں بھی بھارت مخالف احتجاج کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کا یوم آزادی دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے یوم آزادی پر آج دنیا بھر میں مقیم کشمیر یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے یوم آزادی پر دنیا بھر میں کشمیریوں کا یوم سیاہ - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹرز کا یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغاملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں کل یوم آزادی قومی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے اور پاکستانی کرکٹرز نےبھی پوری قوم کو یوم آزادی کے موقع پر پیغام دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

74ویں یوم آزادی کے موقع پر تینوں مسلح افواج کے نغمے - ایکسپریس اردو74ویں یوم آزادی کے موقع پر جاری ہونے والے ملی نغمے میں برصغیر کے مسلمانوں کی جدوجہدِ آزادی کو دکھایا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں مقیم کشمیری آج بھارت کایوم آزادی یوم سیاہ کےطورپرمنارہے ہیںدنیا بھرمیں مقیم کشمیری آج بھارت کایوم آزادی یوم سیاہ کےطورپرمنارہے ہیں Read news Kashmiries BlackDay PMOIndia IIOJK IllegallyOccupiedKashmir KashmirWantsFreedom KNSKashmir RisingKashmir 15thAugust
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں مقیم کشمیری آج بھارت کایوم آزادی یوم سیاہ کےطورپرمنارہے ہیںدنیا بھرمیں مقیم کشمیری آج بھارت کایوم آزادی یوم سیاہ کےطورپرمنارہے ہیں 15thAugust BlackDay India IllegallyOccupiedKashmir KashmirWantsFreedom KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »