بھارتی اداکار پر مشتعل ہجوم کا حملہ، ویڈیو شیئر کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار چیتن چندرا اس وقت شدید زخمی ہوگئے جب اتوار کو ہجوم نے ان پر مبینہ طور پر حملہ کیا جب وہ اہلخانہ کے ساتھ باہر جارہے تھے

کیٹ میڈلٹن کی جگہ آفیشل تقریبات میں شرکت کرنے والی ہمشکل کی تصاویر وائرلشادی کی تقریب سے چور زیورات سے بھرا سوٹ کیس لے کر فرار

بھارتی کنڑ فلموں کے اداکار چیتن چندرا پر مشتعل ہجوم نے حملہ کردیا جس کی ویڈیو بھی انہوں نے شیئر کی ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ۔اداکار نے کہا کہ ایک شخص، جو بظاہر نشے میں دھت تھا، وہ مجھے لُوٹنے اور میری گاڑی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہا تھا، میں اُس شخص کو روک ہی رہا تھا کہ ایک خاتون سمیت 20 لوگوں کا ہجوم اکٹھا ہوا اور اُنہوں نے مجھے تشدد کا بنانا شروع کردیا۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ مجھے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ہجوم چلا گیا تھا لیکن وہ دوبارہ واپس آئے اور پھر اُنہوں نے میری گاڑی کو نقصان پہنچایا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ چیتن نے انسٹاگرام پر لائیو آکر اپنے مداحوں اور دوستوں کو اپنے زخم دکھائے اور بتایا کہ اس حملے میں اُن کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی، یہ اُن کی زندگی کا سب سے خوفناک دن تھا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ چیتن چندرا نے واقعے کے خلاف شکایت درج کروا دی ہے، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے۔شرمین سیگل کو سنجے لیلا بھنسالی نے ایک اور فلم میں کاسٹ کرلیا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم ڈیڈ پول کے اداکار ابوظہبی کے ’’یاس آئی لینڈ‘‘ کے چیف آفیسر مقرراداکار و ڈائریکٹر نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار پر 20 مشتعل افراد کا حملہ، ناک توڑ دیایک خاتون سمیت 20 لوگوں کا ہجوم اکٹھا ہوا اور اُنہوں نے مجھے تشدد کا بنانا شروع کردیا، اداکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ کی شوٹنگ شروعاداکار نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ شیئر کر کے مداحوں کو خوشخبری دی کہ وہ کامیڈی بلاک بسٹر کیلئے تیار ہو جائیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالیہ بھٹ ایک بار پھر ’ڈیپ فیک‘ ٹیکنالوجی کا شکار بن گئیںوامیکا گبی نے کچھ روز قبل ہی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اورجنل ویڈیو شیئر کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیتے ہو، سلمان بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر کے فین ہوگئےبھارتی اداکار نے پاکستانی کراٹے ماسٹر سے سنجے دت کے بیٹے کا تعارف بھی کرایا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟اسکول کی طالبہ کی ماں نے بس ڈرائیور کے اقدام پر سیخ پا ہو کر بچوں سے بھری بس پر اس پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »