بھارتی اداکار پر 20 مشتعل افراد کا حملہ، ناک توڑ دی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک خاتون سمیت 20 لوگوں کا ہجوم اکٹھا ہوا اور اُنہوں نے مجھے تشدد کا بنانا شروع کردیا، اداکار

بھارت میں انتخابات کے چوتھے مرحلے کا آغاز؛ 10 ریاستوں میں ووٹنگگندم اسکینڈل؛ وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کی معطلی کا حکمہم ترقی یافتہ قوم کب بنیں گے؟اصلاحات کے ذریعے آئی ایم ایف پروگرام کو گیم چینجر بنانا ممکن20 مشتعل افراد کے ہجوم نے حملہ کرکے کنڑ ٹیلی وژن انڈسٹری کے معروف اداکار چیتن چندرا کو شدید زخمی کردیا، اداکار نے زخمی حالت میں انصاف کا مطالبہ کردیا۔

چیتن چندرا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُنہیں زخمی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے، اداکار کی ناک اور منہ سے خون بہہ رہا ہے جبکہ اُن کی شرٹ پر بھی خون کے دھبے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ چیتن نے انسٹاگرام پر لائیو آکر اپنے مداحوں اور دوستوں کو اپنے زخم دکھائے اور بتایا کہ اس حملے میں اُن کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی، یہ اُن کی زندگی کا سب سے خوفناک دن تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے چند دنوں بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیتے ہو، سلمان بھی پاکستانی کراٹے ماسٹر کے فین ہوگئےبھارتی اداکار نے پاکستانی کراٹے ماسٹر سے سنجے دت کے بیٹے کا تعارف بھی کرایا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلال عباس نے عمرہ ادا کردیا، ویڈیو وائرلاداکار کے فینز نے انہیں عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکار راج کمار راؤ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکار راجکمار راؤ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس کے بعد صارفین کی جانب سے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاپتا گروچرن سنگھ ’سوڈھی‘ سے متعلق حیران کُن انکشافاتممبئی: مشہور بھارتی ڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار نبھانے والے اداکار گروچرن سنگھ کا تاحال کوئی سراغ نہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ماہرہ خان بہت خوبصورت ہیں‘ بھارتی اداکار رنبیر کپور کا کلپ سوشل میڈیا پر ...ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی سُپر ہٹ فلم ‘انیمل’ کے ہیرو رنبیر کپور نے پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کو خوبصورت قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر رنبیر کپور کا ایک پُرانا انٹرویو  ایک مرتبہ پھر سے وائرل ہونا شروع ہو گیاہے جس میں اُن کے ہمراہ اُن کی سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف بھی موجود ہیں۔انٹرویو میں میزبان رنبیر کپور سے بالی ووڈ کی چند خوبصورت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »