بھارت میں امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اطراف پر نظر رکھیں اور حالات سے باخبر رہیں۔ تفصيلات جانئے: DailyJang

ٹریول ایڈوائزری کے مطابق بھارت میں امریکی شہریوں کو مظاہروں والے مقامات سے دور رہنے اور بھارت کی شمال مشرقی ریاست میں غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔امریکی سفارتخانے

کا کہنا ہے کہ بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں موجود امریکی شہری پبلک مقامات پر جانے سے گریز کریں۔واضح رہے کہ بھارت میں شہریت ترمیمی بل کےخلاف مختلف ریاستوں میں مظاہرے کیےجارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زندہ باد. ہماری چتو فوج سے تو کروڑ درجہ بہتر یہ گائے کا پیشاب پینے والے ہندوں ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنہ2019 میں بھارت میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیاتہر سال کی طرح اس برس نے گوگل نے اُن افراد کی فہرست جاری کی گئی ہے جنہیں 2019 میں سب سے سرچ کیا گیا۔ گوگل کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق بھارت میں رواں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں جمعہ سےسردی کی شدت میں اضافےکاامکان ہےجبکہ آج کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش متوقع ہے۔ Law enforcement can help gavie coats children cold weather victims zindabad 😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی کی قیادت میں بھارت ہندوبالا دستی کیطرف بڑھ رہا ہے، وزیراعظممودی کی قیادت میں بھارت ہندوبالا دستی کیطرف بڑھ رہا ہے، وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی بھارت پر زبردست تنقیداقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت پر زبردست تنقید کی ہے، مستقل مندوب منیر اکرم نے مودی سرکار کی مسلم دشمن پالیسیوں کو بے نقاب کر دیا۔ شرم کرو تنقید نہیں پاکستانی انکا شرمناک چہرہ پیش کرتے ہیں وہاں جو کہ حقائق پر مبنی ہوتا ہے تنقید وہ ہوتی ہے جو بلاجواز ہو PakistanUN_NY Great job
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، عالمی برادری نوٹس لے: دفتر خارجہبھارت میں اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، عالمی برادری نوٹس لے: دفتر خارجہ India MinoritiesRights Violations ForeignOffice ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، عالمی برادری نوٹس لے: دفتر خارجہبھارت میں اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، عالمی برادری نوٹس لے: دفتر خارجہ ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »