وزیراعظم عمران خان کی جسٹن ٹروڈو کو مبارکباد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کی جسٹن ٹروڈو کو مبارکباد تفصيلات جانئے: DailyJang

عمران خان نےجسٹن ٹروڈو کو انتخابات میں کامیابی اور حکومت کی تشکیل پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی قیادت میں پاک کینیڈا تعلقات مزید وسیع ہوں گے۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈین ہم منصب کو مقبوضہ کشمیرکی تازہ صورتحال سے بھی آگاہ کیا۔

عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن فوری ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 4 ماہ سے جاری تناؤ کے خاتمے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسئلے کا جامع اور پرامن حل ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا کینیڈا کے وزیراعظم ٹروڈو کو ٹیلی فون - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا کینیڈا کے ہم منصب جسٹن ٹروڈو کو ٹیلی فون - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بورس جانسن کو برطانوی انتخابات میں کامیابی پرمبارکبادوزیراعظم عمران خان کی بورس جانسن کو برطانوی انتخابات میں کامیابی پرمبارکباد PMImranKhan ImranKhanPTI BorisJohnson Congratulations BritishElections
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کو آخر کار عثمان بزدار کو نکالنا پڑے گا ، ہارون الرشید کی پیشگوئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے | Abb Takk Newsلگتا ہے نشئی کچھ اور بیچنے کے لئے گیا ہے ۔ آہستہ آہستہ اس نے ملک کی سب چیزیں بیچ دینی ہیں
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ٹوئٹر رینکنگ:وزیراعظم عمران خان 5 ویں بااثر ترین عالمی رہنما بن گئےٹوئٹررینکنگ:وزیراعظم عمران خان 5 ویں بااثر ترین عالمی رہنمابن گئے Pakistan PMImranKhan TwitterRanking 5ThMostinfluentialWorldLeaderOnTwitter InternationalLeader 5ThRank LatestReport RankingSite Twitter ImranKhanPTI Twitter verified PTIofficial ImranKhanPTI Twitter verified PTIofficial معلوم ہوتا ہے ٹوئیٹر narendramodi کے چنگل سے نکل کر اب ImranKhanPTI کا فین ہوگیا ہے؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »