بھارتی پائلٹ کا دورانِ پرواز اہلیہ کو سرپرائز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی پائلٹ کا دورانِ پرواز اہلیہ کو سرپرائز تفصیلات جانیے: DailyJang

انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ اس فلائٹ میں ایک خصوصی مسافر موجود ہیں، مجھے یہ اعزاز مل رہا ہے کہ میں اپنی اہلیہ کو ممبئی لے کر جا رہا ہوں۔

بھارتی پائلٹ کی اس ویڈیو کو ان کی اہلیہ زہرا نے اپنے انسٹاگرام پر اس کیپشن کے ساتھ شیئر کیا کہ آپ کی شریک حیات ہونا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی پائلٹ کی زیرتربیت خاتون پائلٹ کیساتھ دوران پرواز ہی شرمناک حرکت نوکری سے ہی ہاتھ دھو بیٹھاماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں ایک پائلٹ انسٹرکٹر اور اس کے زیرتربیت خاتون پائلٹ کو تربیتی پرواز کے دوران شرمناک حرکات کرنے پر نوکری سے نکال دیا گیا۔ ڈیلی سٹار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت کا کوکنگ آئل کی قیمتیں کم کرنے کیلیے اہم اقدامبھارت میں کوکنگ آئل خوراک کا بنیادی حصہ ہے، بھارت دنیا میں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ کوکنگ آئل اور پہلے نمبر پر سب سے زیادہ ویجیٹیبل MaryamNSharif تم لوگوں نے آتے ہی بڑھا دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار کشمیر کا نعرہ لگائیں انہیں گانا گفٹ کرونگا: ابرار الحقمیں نے اپنا گانا ’نچ پنجابن‘ کسی بھارتی فلم کو نہیں بیچا اور اس کے ہرجانے کے دعوے کے لیے میں عدالت جانے کا حق رکھتا ہوں: گلوکار کا بیان جج صاحبان نے کافی دنوں سے بے عزتی نہیں کرائی تھی اس لیے گالیاں کھانے کا من ہو رہا تھا عمرانڈو_جج_نامنظور آپ پہلے پی ٹی آئی کے لئے کوئی سوگوار گانا نیازی کہ dedicate کریں😂😂😂 اخے مفت کا اٹینشن سیکر، اپکے اپنے پاکستانی اداکار لگا کے دکھائے، کیونکہ سب کے سب باولی ووڈ میں شلواریں نکالنے کیلئے پرعزم ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طوبیٰ حسن کا شاندار ڈیبیو، پاکستان ویمنز ٹیم کا سری لنکا کیخلاف فاتحانہ آغازپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا ویمنز ٹیم کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے آئی لینڈرز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Balay balay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہاسی لئے باجوہ بھکاری نے کل کال کی تو بھکاری نے کل جو کال کی تھی وہ کام آگئی Credit goes to Army Chief not to our swimming champion. Correction please.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئےتیار، عمران خان کا ڈی چوک آنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد میں حکومت ختم ہونے اور پے در جلسوں کے بعد اعلان کیے گئے لانگ مارچ کا بدھ سے آغاز ہو گا، سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئر مین پشاور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے صوابی پہنچیں گے، امبار انٹر چینج سے جلوس کی قیادت کریں گے جبکہ ملک بھر کے مختلف شہروں میں جگہ جگہ رکاوٹیں، موٹر وے سمیت تمام راستے بند کر دیئے گئے، پکڑ دھکڑ بھی جاری ہے۔ 22 CRORE AWAAM KAY SATH KHUDDA KA FAZAL OR USKI NUSRAT SHAMIL E HALL RAHEY, INKI JAAN WA MALL MAY INKAY JAZBAY OR KHALOSS MAY BARKAT RAKHEY. OR 'HAQIQY AZADI MARCH CALL ' KAY SAFFAR MAY ASSANI FARMSYEE. AMEEN. KEEP PRAYING, STAY TOGETHER & SAFE. رانا ثناء اللہ کے دعوے دہرے رہ جائیں گے عمران خان بڑے جلوس کے ساتھ خیبرپختونخوا حکومتی وسائل استعمال کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچ جائیں گے دھرنا اور تقاریر ہوں گی یہی پاکستان میں ہوتا آرہا ہے نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہے نیازی_معاشی_دہشتگرد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »