بھارت میں زیر تعمیر پل گرنے سے تباہی مچ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی مشرقی ریاست میزورام میں زیر تعمیر ریلوے پُل گرنے سے 22 مزدور ہلاک جبکہ متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پل گرنے سے حادثہ میزورام کے

دارالحکومت ایزاول سے 20 کلومیٹر دور میانمار کی سرحد کے قریبی علاقے سیرانگ نامی قصبے میں پیش آیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکار کا بتایا تھا کہ 17 لاشیں نکال لی گئیں اور کئی دیگر مزدور لاپتا ہیں، لوگوں کے لاپتا ہونے سے متعلق اطلاعات کی فوری طور پر تصدیق ممکن نہیں تھی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثے کے وقت پُل پر 40 کارکن تعمیراتی کاموں میں مصروف تھے، حادثے کی وجہ کے لیے ریلوے اتھارٹی نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔واضح رہے کہ بھارت میں بڑے انفرا اسٹرکچر کی تعمیر کے دوران اس طرح کے حادثات عام طور پر پیش آتے رہتے ہیں۔

رواں ماہ مغربی بھارت میں کم از کم 20 مزدور اس وقت ہلاک ہو گئے تھے جب معاشی حب ممبئی کے باہر زیر تعمیر ایکسپریس وے کے اوپر ایک کرین گر گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ: روزگار کی تلاش میں پاکستانی اور بھارتی باشندے ایک پیج پربرطانیہ میں ملازمتوں کی تلاش کرنے والوں میں پاکستانی اور بھارتی باشندے سرفہرست ہیں، جہاں سے سب سے زیادہ ملازمتیں تلاش کی گئی ہیں۔برطانیہ میں گزشتہ ایک سال کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نئی دلی میں جی 20 اجلاس سے پہلے ہندو عیسائی فسادات میں شدت آگئینئی دہلی : بھارت میں ستمبر میں ہونے والے جی 20 اجلاس سے پہلے ہی فسادات شدت اختیار کرگئے، جی 20اجلاس میں امریکا سمیت کئی ممالک کے سربراہوں نے شرکت کرنی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئی دلی میں جی 20 اجلاس سے پہلے ہندو عیسائی فسادات میں شدت آگئینئی دہلی : بھارت میں ستمبر میں ہونے والے جی 20 اجلاس سے پہلے ہی فسادات شدت اختیار کرگئے، جی 20اجلاس میں امریکا سمیت کئی ممالک کے سربراہوں نے شرکت کرنی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں زیرِِتعمیر ریلوے پل گر گیا،17 مزدور ہلاکحادثے کے وقت پل پر 35 سے 40 مزدور کام کر رہے تھے جو ملبے تلے دب گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کرونا وائرس پھیلنے کے خطرات پھر سے منڈلانے لگےمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کرونا وائرس پھیلنے کے خطرات پھر سے منڈلانے لگےمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »