بھارت میں کرونا وائرس پھیلنے کے خطرات پھر سے منڈلانے لگے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھائی سال تک پوری دنیا میں تباہی مچانے والی کرونا کی وبا پھر سے بھارت کی جانب بڑھ رہی ہے، خبروں میں بتایا گیا ہے کہ اس بار کورونا وائرس کا نیا اور خطرناک ویرینٹ سامنے آیا ہے جس کا نام بی اے 2.86 ہے، اس ویرینٹ کو پرولا بھی کہا جا رہا ہے۔

مذکورہ ویرینٹ میں اس وقت کافی زیادہ میوٹیشن ہے جس کے باعث اسے ویرینٹ انڈر مانیٹرنگ کی حیثیت سے ڈیل کیا جارہا ہے، ڈبلیو ایچ او نے بھی بی اے 2.86 کے حوالے سے الرٹ جاری کیا ہے جب کہ اس کی نگرانی بھی کی جارہی ہے۔ ماہرین کے مطابق بی اے 2.86 کے اس خاص اسٹرین کے ساتھ کچھ نئی علامتیں جڑی ہوئی ہیں، کورونا کا یہ ویریئنٹ فی الحال اسرائیل، برطانیہ، امریکا اور ڈنمارک سمیت دیگر ممالک میں پایا گیا ہے۔

Centre holds high-level meeting, asks states to ramp up testing, whole genome sequencing and keep close watch on new global variants of Coronavirusبھارتیوں کے لیے اطمیانان کی بات یہ ہے کہ ابھی یہ ویریئنٹ بھارت نہیں پہنچا ہے لیکن ماہرین کسی بھی خطرناک صورتحال سے بچنے کے لیے اس پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔

21 اگست کو مرکزی حکومت کی جانب سے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کیا گیا تھا، جس میں ریاستوں سے ٹیسٹنگ بڑھانے، مکمل جینوم سیکوئنسنگ کرنے اور کورونا کے نئے گلوبل ویریئنٹ کی مانیٹرنگ کرنے کا کہا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کرونا وائرس پھیلنے کے خطرات پھر سے منڈلانے لگےمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئی دلی میں جی 20 اجلاس سے پہلے ہندو عیسائی فسادات میں شدت آگئینئی دہلی : بھارت میں ستمبر میں ہونے والے جی 20 اجلاس سے پہلے ہی فسادات شدت اختیار کرگئے، جی 20اجلاس میں امریکا سمیت کئی ممالک کے سربراہوں نے شرکت کرنی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئی دلی میں جی 20 اجلاس سے پہلے ہندو عیسائی فسادات میں شدت آگئینئی دہلی : بھارت میں ستمبر میں ہونے والے جی 20 اجلاس سے پہلے ہی فسادات شدت اختیار کرگئے، جی 20اجلاس میں امریکا سمیت کئی ممالک کے سربراہوں نے شرکت کرنی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ: روزگار کی تلاش میں پاکستانی اور بھارتی باشندے ایک پیج پربرطانیہ میں ملازمتوں کی تلاش کرنے والوں میں پاکستانی اور بھارتی باشندے سرفہرست ہیں، جہاں سے سب سے زیادہ ملازمتیں تلاش کی گئی ہیں۔برطانیہ میں گزشتہ ایک سال کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لندن ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پرلندن میں سابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے ملاقات  کی ہے۔ذرائع کے مطابق لندن میں واقع ایون فیلڈ میں نواز شریف اور شہباز شریف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وفد کو یقین دلایا کہ تمام مسائل کے جلد از جلد حل کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گانگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات ملاقات میں وفد نے نگران وزیراعظم کو سندھ بلخصوص کراچی کے دیرینہ مسائل کے حوالے سے آگاہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »