بھارت میں زیرِِتعمیر ریلوے پل گر گیا،17 مزدور ہلاک

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حادثے کے وقت پل پر 35 سے 40 مزدور کام کر رہے تھے جو ملبے تلے دب گئے

بھارتی ریاست میزورام میں زیرِ تعمیر ریلوے پل گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 17 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ٹیم کو حادثے کی جگہ بھیجا گیا ہے۔ دشوار گزار گھاٹی ہونے کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسزاور دہشت گردوں میں جھڑپ،6 جوان شہید ، 4 دہشت گرد ہلاکراولپنڈی : جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزاور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں چھ جوان شہید اور چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دو بچیاں گٹر میں گر گئیں-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’ایشوریہ جیسی خوبصورت آنکھیں چاہیئں تو روز مچھلی کھائیں‘‘ممبئی : بھارت میں بی جے پی رہنما جلسوں میں عوام کو مچھلی کھانے کے فوائد بتانے لگے، ان کا کہنا ہے کہ ایشوریہ رائے جیسی خوبصورت آنکھیں چاہیئں