بھارت نے پانی چھوڑ دیا سیلاب کا خطرہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خطرہ

لاہور:بھارت کے پانی چھوڑنے کے پیش نظر سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اس وجہ سے پنجاب میں ہائی الرٹ جاری کردیاگیا ہے۔ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے خدشے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کاکہنا ہے کہ 8 سے 10 جولائی کے دوران دریائے جہلم، ستلج، راوی اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔ بھارت کی جانب سے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑے جانے کا امکان ہے۔ بھارت کی طرف سے پانی چھوڑے جانے کے پیش نظر سیلاب کے خطرات بڑھنے کا خدشہ ہے، پنجاب کے تمام ڈپٹی کمشنرز سمیت صوبائی محکمے فوری طور پر انتظامات مکمل کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 نوجوان ہلاک - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے تین نوجوان ہلاک ExpressNews SaudiArabia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر 245 کا ہونے کا امکان ماہرین نے بڑا دعویٰ کر دیاعالمی مالیاتی ادارے سے قرض معاہدےکےبعد پاکستان کیلئے اچھی خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں بارش کا پانی گھروں میں داخل، اداکارہ نادیہ نے ویڈیو شیئر کر دیبھائی کو بچوں کے لیے دودھ اور کھانے پینے کا دیگر سامان لانے کے لیے سینے تک پانی سے گزر کر جانا پڑا: نادیہ جمیل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹایا جانے والا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نوٹ سامنے آگیااسلام آباد : فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس میں سپریم کورٹ نے تحریری حکم کے ساتھ جسٹس قاضی عائز عیسیٰ کا نوٹ بھی جاری کر دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے قرآن کی بے حرمتی اور مسلمانوں کی دل آزاری کا معاملہ سویڈش حکومت کے سامنے اٹھا دیاپاکستان نے قرآن کی بے حرمتی اور مسلمانوں کی دل آزاری کا معاملہ سویڈش حکومت کے سامنے اٹھا دیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ فوجداری کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو کل پیش ہونے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »