بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بم دھماکہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:26 PM, 5 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, پنجگور:بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بم دھماکہ ہوا ہے۔اس دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ۔پولیس کے مطابق خدابادان کے

ہوا ہے۔اس دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ۔پولیس کے مطابق خدابادان کے علاقے میں گاڑی کے قریب زورداد دھماکہ ہوا ۔اس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ جسے طبی امداد فراہم کرنے کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم سڑک کنارے کھڑی ایک موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا ، دھماکے کے نتیجے میں گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے ۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمی شخص کی شناخت علی احمد کے نام سے ہوئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین PTI کیخلاف 10 مقدمات کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگیچیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف اسلام آباد میں درج 10 مقدمات کی سماعت آج ضلع کچہری کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں ہوگی۔چیف کمشنر اسلام آباد نے سماعت کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین PTI کیخلاف 10 مقدمات کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگیچیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف اسلام آباد میں درج 10 مقدمات کی سماعت آج ضلع کچہری کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں ہوگی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین PTI کیخلاف 10 مقدمات کی سماعت آج جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف اسلام آباد میں درج 10 مقدمات کی سماعت آج ضلع کچہری کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو فوری ریلیف نہیں دے سکتے : جسٹس اعجاز الاحسن10:46 AM, 4 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں وکیل کے قتل کیس میں اس موقع پر چیئرمین پی ٹی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ضلع خضدار میں مینگل قبیلے کے دو گروہوں میں تنازعہ کیا صرف ایک قبائلی مسئلہ ہے؟ - BBC News اردوضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں صورتحال سابق صدر پرویز مشرف کے دور سے ہی کشیدہ ہے لیکن اس کشیدگی میں حالیہ اضافہ جون کے دوسرے ہفتے میں اس وقت ہوا جب مینگل قبیلے کے دو حریف گروہ ایک دوسرے پر اپنے کارکنوں کی مبینہ جبری گمشدگی، قتل، اغوا برائے تاوان جیسے سنگین الزامات عائد کرنے کے تناظر میں بڑی تعداد میں ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہونا شروع ہو گئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں بڑا اضافہروپے کی قدر میں بڑا اضافہ مزید تفصیلات ⬇️ Dollar IMFDeal Pakistan StockMarket InterBank DollarRate 100Index Trading Rupees Economy PDM PMLNGovt MIshaqDar50 StateBank_Pak kse_100
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »