بھارت میں دور جاہلیت ۔۔ بارش کیلئے کمسن لڑکیوں کی شرمناک حالت میں پریڈ۔۔ویڈیوزاور تصاویر سامنے آگئیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں دور جاہلیت ۔۔ بارش کیلئے کمسن لڑکیوں کی شرمناک حالت میں پریڈ۔۔ویڈیوز سوشل میڈیاپر وائرل

سدھارتھ نے موت سے قبل بگ باس شو میں کونسی خواہش کا اظہار کیا ؟جان کر اہلخانہ آبدیدہ

لڑکیوں کے ساتھ خواتین بھی چل رہی تھیں، وہ بھجن گارہی تھیں اورگھر گھر جاکر وہاں سے کھانے پینے کی چیزیں مانگ رہی تھیں۔ ان چیزوں کو یکجا کرکے بعد میں ایک مندر میں پکایا گیا اور پورے گاؤں کے لوگوں میں تقسیم کیا گیا۔مدھیا پردیش پولیس نے کہا ہے کہ انہیں اس واقعے کے سلسلے میں اب تک کوئی باضابطہ شکایت موصول نہیں ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں بارش کے لیے ہندو رسم کے طور پر لڑکیوں کی برہنہ پریڈ - ایکسپریس اردواس رسم سے بارش برسانے والا بھگوان خوش ہوتا ہے اور پورے علاقے میں بارش ہوتی ہے، مقامی افراد Jahaalat ki inteha
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: بھتہ و فراڈ کیس میں اداکارہ لینا ماریا دہلی میں گرفتارBest
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کسانوں کی تحریک زوروں پر جلسوں میں لاکھوں افراد شریکآج بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر نگر میں ’’کسان ماہا پنچائیت‘‘ کے نام سے کسانوں کا بڑا اجتماع ہوا جس میں تین زرعی قوانین کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں کل رات سے 11 ستمبر تک تیز ہواؤں کیساتھ بارش ہو گیمحکمۂ موسمیات نے ملک اور صوبۂ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کل رات سے 11 ستمبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش، مزید برسنے کا امکانThis is our country
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »