کراچی میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش، مزید برسنے کا امکان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کراچی میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی، لانڈھی میں 3،کورنگی میں 2.5، بلدیہ اور ملیر میں 1.

5ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی، محکمہ موسمیات کے مطابق آٹھ ستمبر کی رات سے 11 ستمبر تک کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

کراچی میں پھر سے بادل برسنے کا امکان ہے، منگل کی صبح شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، گلشن حدید،کورنگی،ملیر،آئی آئی چندریگر روڈ، ٹاور ،شارع فیصل صدر اور گلفٹن سمیت دیگر علاقوں میں کچھ دیر کہیں ہلکی تو کہیں درمیانے درجے کی بارش ہوئی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں منگل کی صبح بارش لوکل ڈیولپمنٹ کی وجہ سے ہوئی ، آٹھ ستمبر کی رات سے 11 ستمبر تک کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ بدھ تک سندھ میں داخل ہوسکتا ہے۔

ہوا کے کم دباؤ کے باعث شہر میں حبس اور گرمی نے شہریوں کو پریشان کئے رکھا، بیشتر شہریوں نے بارانِ رحمت انتظامیہ کی غفلت کے باعث زحمت میں تبدیل ہوجانے کا شکوہ بھی کیا اور صوبائی حکومت سے پیش گی اقدامات کرنے کے مطالبات دہرائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This is our country

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش - ایکسپریس اردوآئندہ ایک سے دو روز شہر میں ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: جامعہ کراچی سے الحاق شدہ کالجز میں داخلوں کا اعلانایل ایل بی، بی اے ایل ایل بی، اور ایل ایل ایم کے امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: میری ٹائم میوزیم میں جنگ ستمبر میں استعمال ہونیوالا بحری سازو سامان آج بھی محفوظغلط لکھا ہے بحری نہیں فضائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا کراچی میں کامیاب پاور شوPDM's successful power show in Karachi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونامثبت کیسز6سے7فیصد تک ہوگئے،مرادعلی شاہوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں کرونا کے مثبت کیسز 25 فیصد سے کم ہو کر6 سے 7 فیصد پر آگئے ہیں، پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV SohailRashid8 Alhumdolillah SohailRashid8 Yay Sindh Hakoomat Dar'asal Choron, Lutayroon, Haram Khooron, BadDiyanat, BadKirdar, Nasal Parast, Qatilon or Rawafizoon ki Jamat hay jin ka kam apni 7 nasloon kay liyay mall bana or Eyyashiyan karna hay... Allah say dua hay k Karachi Waloon ko in Haram Khooron say Nijaat day...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: کالجز میں داخلے کیلئے ویکسینیشن کی شرطکراچی کے کالجوں میں ویکسینیشن نہ کرانے والے طلبہ کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »