بھارت میں بارش کے لیے ہندو رسم کے طور پر لڑکیوں کی برہنہ پریڈ - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

مدھیا پردیش: بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں خشک سالی سے متاثرہ گاؤں بندیل خند میں 6 لڑکیوں کو بارش کے لیے برہنہ کرکے پورے گاؤں کا چکر لگایا گیا، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکیوں کے کندھے پر لکڑی رکھی ہوئی تھی جس پر ایک مینڈک کو باندھا گیا تھا۔

مقامی افراد کے مطابق یہ رسم بارش برسانے کے لیے کی جاتی ہے، اس سے بارش برسانے والا بھگوان خوش ہوتا ہے اور پورے علاقے میں بارش ہوتی ہے، لڑکیوں کو ایک جلوس کی شکل میں گھمایا گیا جو گاؤں کے ہر گھر کے باہر کچھ دیر کے لیے رکتا تھا۔ دوسری جانب ضلع کے ڈپٹی کلیکٹر کے مطابق اس رسم سے لڑکیوں کے والدین بھی خوش تھے اور وہ خود اس میں شریک ہوئے تھے جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے کوئی شکایت سامنے نہیں آئی اگر کسی نے شکایت درج کرائی تو کارروائی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jahaalat ki inteha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں منگل 7 ستمبر کی صبح ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوارکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں کورنگی ، ملیر آئی آئی چندریگر روڈ کے اطراف سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ کراچی میں بادل صبح سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش - ایکسپریس اردوآئندہ ایک سے دو روز شہر میں ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 57 افراد موت کے منہ میں چلے گئے57 people have died of the coronavirus in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار - ایکسپریس اردوخاتون کو گلی میں ہراساں کیا گیا lant tum per
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گلوکارہ سارہ ہارڈنگ چھاتی کے کینسر کے باعث 39سال کی عمر میں انتقال پا گئیںلاس اینجلس ( ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی پوپ گروپ گرلز الاؤڈ کی  گلوکارہ سارہ ہارڈنگ 39سال کی عمر میں چھاتی کے کینسر کے باعث انتقال کر گئیں ۔ دی سن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »